السبت، 09 ذو القعدة 1445| 2024/05/18
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

تفسیر سورۃ البقرۃ 158

﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوْ اعْتَمَرَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ

 " بے شک صفا اور مروہ اللہ کے شعائر میں سے ہیں اس لیے جس نے بھی حج کیا یا عمرہ کیا تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ  وہ ان دونوں کا طواف کرے اور جس نے اپنی مرضی سے نیکی کی تو اللہ قدر دان اور علم والا ہے"(البقرۃ:158)

 

Read more...

کرپشن کے خاتمے کے لیے نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کرو

جمہوریت ہٹاؤ، خلافت لاؤ - 

 کئی مہینوں سے پاکستان کے مسلمان کرپشن کے حوالے سے جاری سیاسی سرکس کو دیکھ رہے ہیں جو اس وقت میڈیا اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے ۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن خود پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کا دفاع ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں پر توجہ مرکوز کروا کر کررہی ہے جس سے اس کے حمایتی مالی منفعت حاصل کرتے ہیں ۔ 

 

Read more...

ہماری معزز بہنوں کو فوراً رہا کیا جائے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے شدید مذمتی بیان بنگلادیشی حکام کے حوالے کیا

 حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ولایہ بنگلادیش میں حزب التحريرکےمیڈیا آفس کی جانب سے جاری ہونے والے شدید مذمتی بیان کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے حوالے کیا۔یہ پریس ریلیز عربی، بنگالی، اردو اور انگریزی زبانوں میں حوالے کی گئی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے اس پریس ریلیز کی حوالگی کا مقصد ان مظلوم خواتین کے خلاف حسینہ واجد کے ظلم کی مذمت کرنا ہے۔

 

Read more...

حزب التحریر اپنے شباب کے خاندان کی دو خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے

جیسور پولیس نے ایک بار پھر بے شرمی سے معصومہ اختر کو 29 مارچ 2017 کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ چھ ماہ قید کاٹنے کے بعد ضمانت پرجیسور جیل کے دروازے سے نکلی ہی تھیں۔ انہی

Read more...

اسلام کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی سروسز پوٹن کے وحشی مظالم کی حمایت کرتی ہیں

9 مارچ 2017 کو روسی وزارت داخلہ کا ایک بڑا اجلاس ہوا جس میں ویلادمر پوٹن نے وزرات داخلہ کے شرکاء سے مطالبہ کیا کہ  "دہشت گردی اور انتہاء پسندی" کے خلاف جنگ میں سختی اختیار کریں۔ اس نے عالمی دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ افراد کے خلاف مستعدی سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Read more...

حزب التحریر کے ایک کارکن کی بس میں عوامی تقریر کے باعث گرفتاری...

 ... یہ ثابت کرتی ہے کہ 'آزادی رائے' محض اسلام کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے لیکن جمہوریت کے فریب کو بے نقاب کرنے کے لیے استعمال نہیں کی جاسکتی۔

Read more...

غیر ملکی ریاستوں پر انحصار کی خودکُش پالیسی کو مسترد کردو!

امریکہ بھارت کی معاونت کررہا ہے تاکہ وہ پاکستان کی بحریہ پر بالادستی حاصل کرسکے

 ایک طرف باجوہ-نواز حکومت امریکہ وبھارت کےاتحاد کی وجہ سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی مسائل اور عدم تحفظ کا اظہار کررہی ہے لیکن اس کے باوجود دوسری جانب واشنگٹن سے اپنے اتحاد کو برقرار رکھنے پر اصرار بھی کررہی ہے ۔ قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائر) ناصر جنجوعہ نے 27 مارچ 2017 کو کہا کہ، “امریکہ کا بھارت کے ساتھ لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے” اور یہ کہ بھارت کو “چین کے خلاف کھڑا کیا جارہا ہے”۔

 

Read more...

میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین نے مسلمہ حزب التحریر انڈونیشیا کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ ...

انڈونیشیا میں مثالی  بین الاقوامی خواتین کانفرنس:"خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا اجرا" منعقد کی -

انڈونیشیا، فلسطین، تیونس، خلیج عرب، ملیشیا، ترکی، ہالینڈ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والی حزب التحریر کی خواتین اراکین نے تقاریر کیں۔  کانفرنس کا ماحول انتہائی پُر جوش اور ولولہ انگیز تھا۔ شرکاء نے پُر زور طریقے سے نبوت کے طریقے پر خلافت کے فوری قیام کی حمایت کی تا کہ سیکولر حکومتوں اور نظاموں کے زیر اثر مسلم دنیا میں تعلیم کو درپیش شدید مشکلات و مسائل کو ختم اور شاندار تعلیمی نظام قائم کیا جاسکے۔

Read more...

اقوام متحدہ مظلوم کو قتل کرتا ہے اور پھر اس کے جنازے میں شریک ہوتا ہے

اقوام متحدہ نے 17 جنوری 2017 کو اعلان کیا کہ یمن میں  ہونے والی لڑائی میں دس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس میں سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحا د اور باغی حوثیوں کے درمیان  نام نہاد جائز حکومت  کے نام پر جنگ ہو رہی ہے! جن کو امریکہ اور اقوام متحدہ اقتدار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔اور کہا کہ یمن میں جنگ کے شکارلوگوں میں اضافہ"اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ مسئلے کو حل کیا جائے کیونکہ  جنگ کےمتاثرین میں اضافے سے غذائی قلت اور امراض میں اضافہ ہورہا ہے"۔

 

 

Read more...

اردن کی حکومت نے حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کی مجرمانہ مہم کو جاری و ساری رکھا ہے

اردن میں موجود مجرم حکومت نے حزب التحریر  کے داعیوں کے خلاف اپنی مجرمانہ مہم کے سلسلے کو جاری و ساری رکھا ہوا ہے۔  یہ مہم  اسلام کے خلاف لڑائی کے  شیطانی منصوبے کا حصہ ہے  اور امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نئی صلیبی  جنگ کی مہم کے  عین مطابق ہے۔ اردن میں اس ظالم نظام نے مندرجہ ذیل افراد کو ناانصافی کرتے ہوئے گرفتار کررکھا ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک