بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ولایہ بنگلہ دیش: مہم ۔ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کے ساتھ کریں۔
ایک ایسے وقت میں جب مسلمان اپنی ڈھال کی عدم موجودگی کو شدت سے محسوس کررہے ہیں ، حزب التحریر ولایہ پاکستان ، پاکستان کی مسلح افواج کے شیروں سے خلافت کے قیام کے لئے نصرت فراہم کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے ایک ٹویٹر مہم چلا رہی ہے۔ تاکہ وہ بالآخر مقبوضہ کشمیر اور اقصی المبارک کی آزادی کے راستے پر متحرک ہو سکییں۔
ٹویٹر مہم کا انعقاد ان شاء اللہ اتوار 15 ستمبر 2019 کو پاکستانی معیاری وقت کے مطابق شام 10 بجے کیا جائے گا۔
#EstablishKhilafahLiberateKashmir
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»
یقین خلیفہ ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتا ہے اور جس کے ذریعے تم تحفظ حاصل کرتے ہو۔(مسلم)
شیئر کریں اور حصہ لیں۔
جمعہ ، 07 محرم 1441 ھ - 06 ستمبر 2019 ء
Latest from
- خلافت کو دوبارہ قائم کرنا مسلمانوں کی فوجوں پر لازم ہے...
- امت کو تمام فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی مسلح افواج کو مستقل پکارنا ہے
- یہودی وجود کی جارحیت کے خلاف ایرانی جوابی کارروائی
- مارچوں، کانفرنسوں اور خالی نعروں کے درمیان،...
- دو امریکی طیاروں کا تل ابیب سے آ کر براہ راست ہمارے ملک میں اترنا یہودی وجود کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے ایک بدترین نظیر کی حیثیت رکھتا ہے-..