Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

  • 27 رمضان
  • خلافت میں عوامی اثاثہ جات عوام ہی کے لیے ہوں گے

     

  • توانائی کی قیمتوں کےمسلسل اضافے نے پاکستان کی صنعت اورزراعت کوبری طرح متاثرکیا ہے۔اسلام توانائی کےذخائر جیسےوسائل کو عوامی ملکیت قرار دیتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا:

  • ((الْمُسْلِمُونَ شُرَكَاءُ فِي ثَلَاثٍ الْمَاءِ وَالْكَلَإِ وَالنَّارِ))

  • ”تمام مسلمان تین چیزوں میں شریک ہیں: پانی ، چراگاہیں اور آگ“(ابو داؤد)۔

  • چنانچہ نہ تو ریاست اور نہ ہی افراد اکیلےان سےحاصل ہونےوالےفوائد اور منافع ہڑپ کرسکتےہیں۔ اس کی بجائےاسلام اس امر کو یقینی بناتا ہے کہ پوری کی پوری عوام اس بےپناہ دولت سے مستفید ہو اور لوگوں کو یہ وسائلسستی قیمت پر مہیا کیےجائیں۔

Saturday, 27 Ramadan 1440 AH - 1 June 2019 CE

Last modified onاتوار, 02 جون 2019 06:44

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.