الخميس، 22 شوال 1445| 2024/05/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز28دسمبر 2018

۔ سرمایہ دارانہ نظام کے" ٹریکل ڈاون ایفکٹ" پر انحصار کر کے غربت کبھی ختم نہیں کی جاسکتی - آئی ایم ایف کے احکامات کی پیروی سے معیشت بہتر  نہیں بلک مزید تباہی کا شکار ہو گی- پاکستان کےوزیر خارجہ امریکی کرائے کے فوجیوں اور سرکاری افواج کی افغانستان میں موجودگی کو مستقل یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 21 دسمبر 2018

جمہوریت نے سرکاری شعبے میں تعلیم کی فراہمی سے غفلت کامظاہرہ کیا جس کی وجہ سے نجی اسکولوں کی فیسوں کا بحران پیدا ہوا- باجوہ-عمران حکومت مذاکرات کے ذریعے ، ریاستوں کے قبرستان،افغانستان ،میں امریکی موجودگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے- جمہوریت کے برخلاف خلافت کرپشن کو پھلنے پھولنے ہی نہیں  دیتی  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز14دسمبر 2018

۔ اسٹاک مارکیٹ کےاتار چڑھاؤ  کی وجہ غلط سرمایہ دارانہ معاشی نظام  ہے- جمہوریت کبھی بھی غریب، بے گھر اور مشکلات سے دوچار لوگوں کے معاملات کی دیکھ بھال نہیں کرے گی- باجوہ-عمران حکومت نے افغانستان میں بھارت کو کردار ادا کرنے کی دعوت دے کر ایک اور ریڈ لائن عبور کرڈالی
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 7دسمبر 2018

۔ معاشی ترقی  و خوشحالی کے لیے ہمیں لازمی آئی ایم ایف کو مسترد کر کے اسلام کو نافذ کرنا ہوگا- نبوت کے طریقے پر قائم خلافت نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو ذہنی دباؤ اور خودکشی سے بچانے کو یقینی بنائے گی- آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل کرنے کی وجہ سے پاکستان معاشی بحران کا شکار ہےتفصیلات:
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 30 نومبر 2018

۔ اسلام کے عدم نفاذ کی وجہ سے نئے پاکستان کے پہلے 100 دنوں میں لوگوں  کی معاشی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے- زراعت جمہوریت میں نہیں بلکہ صرف  خلافت میں ترقی کرے گی - کیا باجوہ-عمران حکومت کو دشمنوں کا نام زبان پر لانے میں شرم محسوس ہوتی ہے؟!
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز23 نومبر 2018

۔ ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات کے باوجود امریکا کے ساتھ اتحاد "نئے پاکستان" میں بھی جاری ہے- آبادی کوکنٹرول کرنے کی مہم کا مقصد سرمایہ دارانہ نظام کی معاشی ناکامی پرپردہ ڈالنا ہے- اسلام کے نفاذ اور اس کی دعوت کو  پوری دنیا تک پہنچانے سے دین محمد ﷺ غالب ہوتا ہے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک