الجمعة، 08 ذو القعدة 1445| 2024/05/17
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

انڈونیشیا: مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام کی مذمت میں ہونے والے مظاہرے

حزب التحریر انڈونیشیا نے ملک بھر میں مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام کے خلاف مظاہرے کیا۔ ان مظاہروں میں سب سے اہم مظاہرہ جکارتہ میں مصر کے سفارت خانے کے سامنے کیا گیا۔ پھر مظاہرین جابر بشار کے سفارت خانے گئے۔ مظاہرین نے مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام اور دمشق کے مضافات میں ہونے والے کیمیائی ہت ھیاروں کے حملے کی شدید مذمت کی…
Read more...

مغربی حکومتوں نے ملالہ کی کہانی اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے اس کی جدوجہد کا استحصال کیا اور اپنے استعماری سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا یہ خلافت ہی ہے جو خواتین کے لیے دوبارہ اول درجے کا تعلیمی نظام واپس لائیگی۔

گذشتہ اکتوبر پندرہ سالہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی کو گولی مارے جانے کے واقعے نے دنیا بھر میں مسلم اور غیر مسلم ، بہت سے لوگوں کو حیران اور وحشت زدہ کر دیا۔ مرکزی ذرائع ابلاغ، انسانی حقوق کی تنظیموں، مغربی حکومتوں اور سیاستدانوں نے اس واقعے کی تشہیر یوں کی کہ ؛ ''اس بچی پر پاکستانی اسلام پسندوں نے اس لیے قاتلانہ حملہ کیا کیونکہ حقوقِ نسواں اور…
Read more...

ابواایاس کی کتاب ''منتخب فقہی مسائل ''سے اقتباس

سوال : مسلمان اپنی طویل تاریخ میں ایک ایسے عہدہ سے آشنارہے ہیں جسے الحسبہ کہاجاتاہے،اس عہدے کوسنبھالنے والے کومحتسب یاقاضی حسبہ کہاجاتاہے۔ ہمارے آج کے ممالک میں یہ عہدہ دیکھنے کونہیں ملتا۔کیاآپ اسلامی ریاست کے اندر اس عہدے کے بارے میں کوئی تصوردے سکتے ہیں ؟براہ کرم محتسب کے کاموں کی تفصیل بھی بتادیجئے۔ جواب : جی ہاں ، مسلمانوں کی طویل تاریخ میں یہ منصب جانی پہچانی چیزہواکرتا…
Read more...

مسز نوید بٹ کا 14 جون 2012 کا بیان

السلام علیکم! ہمیں نہایت افسوس اور پریشانی کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج بھی خفیہ ایجنسیوں نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کیا اور حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ ہمیشہ کی طرح یہ ایجنسیاں اور حکومتی ادارے تاخیری حربے استعمال کر کے معاملے کو ٹالنے اور دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی حزب التحریر کے سات…
Read more...

کیا پاکستان کی معیشت مغربی امداد پر منحصر ہے؟ عمران یوسفزئی(پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان)

امریکہ سے اتحاد توڑنے کی بڑھتی ہوئی بحث کے ساتھ ہی امریکی ایمبیسی کے ایجنٹ یا وکی لیکس کی زبان میں' Contacts‘ پوری قوت کے ساتھ پاکستان کے عوام کو یہ باور کروانے میں مصروف ہو گئے ہیں کہ پاکستان غیر ملکی امداد کا نشئی ہے اور امریکی قرضوں کے بغیر ملک تباہ و برباد ہو جائے گا۔ پچھلے دنوں ایک دانشور جو اعداد و شمار کے ذریعے بات کرنے…
Read more...

سوال و جواب

سوال: اسامہ بن لادن کے مجرمانہ قتل کے متعلق امریکہ اور پاکستان کے موقف میں تضاد ہے،کچھ بیانات کے مطابق یہ آپریشن پاکستانی انتظامیہ کی مرضی اور تعاون سے کیا گیا جبکہ کچھ بیانات اس بات کی مکمل یا جزوی تردید کررہے ہیں۔ براہ مہربانی اس معاملہ کی وضاحت کریں ۔ اگر یہ آپریشن پاکستان کے تعاون سے کیا گیا ہے تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپریشن…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک