- سرمایہ دارانہ معاشی نظام لوگوں کی بنیادی ضروریات کو ان کی پہنچ سے دور کردیتا ہے - پاکستان کا معاشی بحران جھوٹی تسلیوں سے نہیں بلکہ اسلام کے اقتصادی نظام کے نفاذ سے ختم ہو گا
۔پاکستان کے جمہوری حکمران آئی ایم ایف کی اطاعت میں پاکستان کو مضبوط صنعتی طاقت نہیں بنانا چاہتے -کیا سرمایہ داروں کو 200 ارب روپے معاف کر کے عوام پر ٹیکس لگانا ہی تحریکِ انصاف کا "انصاف" ہے؟ - ہندو ریاست کی جارحیت روکنے کی ذمہ داری پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت پر ہے
-کشمیر اقوام متحدہ سے اپیلیں کر کے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا -مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے دن ترانے بجانے اور مظاہروں کا حکومتی اعلان مضحکہ خیز ہے -پاکستان کی زراعت ٹیکنالوجی کے فروغ سے نہیں بلکہ اسلام کے نفاذ سے بہتر ہو گی
-سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں رہتے ہوئے قرض کے دلدل سے نہیں نکلاجاسکتا -توانائی کے شعبے کی کمائی میں 121 ارب روپے کا اضافہ عوام کے خون پسینے کا سودا ہے - کراچی میں بارشوں میں ہلاکتوں کی وجہ جمہوری نظام اور حکمران ہیں