الأحد، 25 شوال 1445| 2024/05/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز19اپریل 2019

۔ اسلام کے قوانین سادھے اور شفاف ہیں اور اسلام کے عدالتی نظام کے ذریعے آسانی سے نافذ ہوتے ہیں ۔اسلام کے مکمل نفاذ کے بغیر پاکستان بحرانوں سے نہیں نکل سکتا ۔ پاکستان کے مسائل کا حَل آئی ایم ایف کے"بیل آؤٹ پیکجز" میں نہیں بلکہ اللہ پاک کے نازل کردہ احکامات میں ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز12 اپریل 2019

۔ پاکستان کے عدالتی نظام میں عدل کے اسلامی تصورات  کفریہ  قوانین کو بھر پور انداز میں نافذ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں ۔ پاکستان کی بیمار معیشت کا علاج  صرف  جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کے انکار اور اسلامی خلافت کے دوبارہ قیام میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر عالمی طاقتوں کی دلچسپی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز5 اپریل 2019

۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت امریکی مفاد میں کام کرنے کے لئے ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کو جواز بنا رہی ہے ۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ جمہوریت ذاتی مفادات کو پورا کرنے کا نظا م ہے ۔ تحمل اور نارملائزیشن کی پالیسی ایٹمی پاکستان کے شیان شان نہیں ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز29 مارچ 2019

۔ پاکستان کے معاشی مسائل اسلامی معاشی نظام کے نفاذ کے بغیر کسی صورت ختم نہیں ہوسکتے ۔ زرمبادلہ کے بڑھتے ذخائر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ سودی قرضوں اور مزید معاشی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ خلافت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پاکستان نئی سے نئی ٹیکنا لوجی تخلیق کرنے کی اپنی  صلاحیت کو مکمل طور پر استعمال کرے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز22 مارچ 2019

۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر میں اضافے کے باوجود نارملائیزشن کا عمل پورے زور و شور سے جاری ہے ۔ خلافت پاکستان کو عالمی زرعی طاقت بنادے گی ۔ مغرب اسلامو فوبیا کا شکار ہے کیونکہ خلافت موجود نہیں ہے جو اسلام کاپیغام پیش کرے اور مسلمانوں کو تحفظ فراہم  کرے  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک