الخميس، 15 شوال 1445| 2024/04/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب: تاجر یونین میں شمولیت اختیار کرنا تاکہ اپنا کام کرسکیں

سوال: میرا آپ سے ایک خاص ضرورت سے متعلق سوال ہے اگر آپ اس کا جواب جلد فراہم کردیں۔ میری مہارت میڈیکل ٹیسٹ کے شعبے میں ہے، اور اس شعبے میں پیشہ وارانہ صلاحیت کے ساتھ کام کرنے کے لیے کچھ متعین قواعد و ضوابط ہیں جن میں کچھ جائز اور بعض جائز نہیں ہیں۔" میرا ضمیر اس پیشے میں کام کرنے کو برا سمجھتا ہے جیسے  میڈیکل لیبارٹری فلسطین کی…
Read more...

سوال کا جواب: درخت پر لگے پھلوں کی فروخت

سوال: محترم  امیر اور جلیل القدر عالم ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،  ہمارے ملک میں  پھل کو اتارنے سے پہلے درخت پر لگے ہی بیچنے کا رواج ہے جیسے ناریل، مرچ وغیرہ، اورانہیں  اسی طرح فروخت کیا جاتاہے۔ زمیندار فصل  کو بڑھانے کے لیے کھاد اور آبپاشی کا بندو بست کرتا ہے اورجب پھل تیار ہو تا ہے تو  اس کو اندازے کی بنیاد پر فروخت کرتا ہے، خریدار اندازے…
Read more...

سوال و جواب: قیدیوں پرتشدد کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته معزز شیخ، ملزم سے اعترافِ جرم کرانے کی غرض سے تشدد کے بارے میں کیا حکم ہے جب کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر اس شخص کے ملوث ہونے میں شبہ پایا جائے؟خصوصاً جب یہ معلوم ہو کہ تشدد سے  کوئی بھی جرم تسلیم کرایا جا سکتا ہے۔ سوال کا دوسرا حصہ: کیا اعترافِ جرم کرانے کی خاطر ذہنی ادویات کا استعمال جائز ہے کیونکہ تشدد…
Read more...

سوال کا جواب: اسراء اور معراج کے واقعے سے قبل مسلمانوں کی نماز

سوال: کتاب اسلامی ریاست  صفحہ 11 میں آیا  ہے کہ   نماز پڑھنےکے لیے پہاڑوں کی گھاٹیوں میں چلے جاتے اور اپنی نماز کو اپنی قوم سے پوشیدہ  رکھتے اور یہ  دعوت کے خفیہ مرحلے میں  ہوتا تھا۔۔۔چنانچہ وہ کونسی نماز تھی جس کو صحابہ  چھپ کر اپنی قوم کی نظروں سے اوجھل رکھ کر ادا کرتے تھے جبکہ ہم جانتے  ہیں  کہ نماز اسراء  کی رات فرض کی گئی  اور…
Read more...

سوال وجواب: کیا خلیفہ کی محدود بیعت جا ئز ہے؟ ...

سوال: ہمارے محترم ومکرم شیخ ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ۔  سلام کے بعد ، میرا سوال بیعت سے متعلق ہے،چونکہ یہ  اُمت اور خلیفہ کے درمیان رضامندی کا  معاملہ ہے، تو کسی معین وقت تک بیعت کرنا جائز ہے؟ مثلاً چار یا پانچ سال تک کے لیے بیعت کی  جائے،جیسا کہ موجودہ نظاموں میں ہوتا ہے ؟  اس قسم کے  تصورات  رکھنے والوں کے پاس اس پر کوئی دلیل…
Read more...

سوال و جواب: دوعقود کو جمع کرنا

السلام وعلیکم،میں تیونس سے ایک نوجوان ہوں جو کہ حلال طریقہ سے گاڑی خریدنا چاہتا ہوں اور اس سلسلے میں میری توجہ ایسی کمپنیوں کی طرف دلائی گئی جو کہ طویل المدتی کرائے پرگاڑی دیتے ہیں اور جس میں سودے(بیع) کی میعاد کے آخر میں ملکیت کے انتقال کا امکان موجود ہوتا ہے یعنی کہ یہاں دو علیہدہ عقود(contracts) کوجمع کیا جا رہا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک