الجمعة، 09 شوال 1445| 2024/04/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: دریاوں سےمتعلق شرعی قواعد

سوال: کیا دریاوں سے متعلق کوئی شرعی قواعد ہیں، چاہے  یہ دریا ریاست خلافت میں شروع ہو کر اسی میں ختم ہوجاتے ہوں یا  وہاں سے نکل  کر دوسری ریاستوں میں جاتے ہوں ؟ اللہ آپ کو بہترین جزا دے۔
Read more...

سوال و جواب: علمائے حدیث کے درمیان ضعیف حدیث کی تعریف پر اختلاف

سوال:  السلام علیکم، میرا تعلق مصر سے ہے اور آپ کی ویب سائٹ پر یہ میرا پہلا وزٹ ہے۔  میں کچھ سابقہ معلومات کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہوں، اور جب میں نے کچھ سوالوں کے حوالے سے  آپ کے جوابات دیکھے تو میرےتذبذب میں مزید اضافہ ہوگیا، تو  صبر سے مجھے سنیں، آپ کا شکریہ ۔  
Read more...

سوال و جواب: تفاوت اور اختلاف میں فرق

سوال: السلام علیکم ہمارے  محترم شیخ کتاب نظام الاسلام (عربی شمارہ صفحہ نمبر13) میں درج ہے ، "کیونکہ انسانی جبلتوں اور جسمانی حاجات کو منظم کرنے کے بارے میں اس کا فہم تفاوت، اختلاف اور تضادسے دوچار ہوتارہتاہے "۔ یہ میرافہم ہے کہ تفاوت اور اختلاف مترادف الفاظ ہیں اوران کے معنی اگریکسر ایک جیسے نہیں تو قریب تر ہیں۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک