بسم الله الرحمن الرحيم
امّت منبر:
دمشق-حلب ہائی وے پرعوام کا احتجاج-
عوام نے 'سوچی' کانفرنس کو مسترد کر دیا-
ہمہ اور ادلب کے قریب دمشق-حلب ہائی وے پرعوام کا احتجاج- عوام نے 'سوچی' کانفرنس، اور اس کی شرائط کو مسترد کر دیا، باالخصوص بین القوامی سڑکیں کھولنے کی شرط-
ہفتہ، ۱۵ ربیع الثانی، ۱۴۴۰ھ ، ۲۲ دسمبر ۲۰۱۸
امّت منبر اہم اعلان: "امّت منبر" ایک خصوصی چینل ہے جو خلافت کے حوالے سے ریکارڈنگ شائع کرتا ہے- یہ ریکارڈنگ حزب التحریر یا حزب کے کسی حصہ کی جانب سے شائع نہیں کی جاتی- بلکہ یہ ریکارڈنگ امّت میں موجود لوگوں کی جانب سے ہوتی ہیں جن کو یہاں صرف مسلمانوں اور اسلام کی بھلائی کے لئے شائع کیا جاتا ہے-
Last modified onپیر, 07 جنوری 2019 16:42
Latest from
- ہمیں اپنی فوجوں سے خلافت دوبارہ قائم کرنے...
- خلافت کو دوبارہ قائم کرنا مسلمانوں کی فوجوں پر لازم ہے...
- امت کو تمام فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی مسلح افواج کو مستقل پکارنا ہے
- مہم کوریج ڈی وی ڈی - مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر
- افغانستان کے موجودہ حکمرانوں کی جانب سے حزب التحریرولایہ افغانستان کے ترجمان ...