الثلاثاء، 13 شوال 1445| 2024/04/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    22 من جمادى الثانية 1440هـ شمارہ نمبر: 1440/37
عیسوی تاریخ     بدھ, 27 فروری 2019 م

پریس ریلیز

 

نارملائزیشن ، محدود ردعمل اور بین الاقوامی ثالثی کو ہماری افواج کے

قدموں تلےکچلتے ہوئے انہیں مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے حرکت میں لاؤ

مودی کے انتخابات جیتنے کے لیے کیے گئے جارحانہ عمل کے جواب میں مسلمانوں نے پاک فضائیہ کی جانب سے 27 فروری 2019 کو بھارتی طیاروں کے گرائے جانے پر خوشیاں منائیں۔ آئی ایس پی آر نے اس ردعمل کو ” دفاع کےحق ” کے تحت جائز قرار دیا۔اب “نارملائزیشن” کی تمام باتیں ہمیشہ کے لیے دفن ہوجانی چاہیں کیونکہ ہندو ریاست کے مشرکین مذاکرات اور تجارت کی بات توکرتے ہیں لیکن ہمیشہ پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنے ناپاک عزائم کو عملاً آگے بڑھاتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا

تم دیکھو گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والےیہودی اور مشرک ہیں“(المائدہ 5:82)۔

 

اب “بین الاقوامی ثالثی” کی تمام باتوں کو بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردینا چاہیے کیونکہ ثالثی کا عمل استعماری طاقتوں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امور پر اپنی اتھارٹی قائم کریں ،لہٰذا اس کشیدہ صورتحال کا فائدہ اٹھا کر ٹرمپ اپنے منصوبے کو آگے بڑھا سکتا ہے جس کے تحت وہ چاہتا ہے کہ پاکستان کو خطے میں بھارتی بالادستی کی راہ میں حائل ہونے سے روک دیا جائے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا

اور اللہ نے مومنوں کو اجازت نہیں دی کہ وہ کافروں کے غلبہ کو قبول کریں“(النساء 4:141

 

اور اب “محدود ردعمل ” کی باتوں کو بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردینا چاہیے کیونکہ اسلام ہمیں اس سے کہیں زیادہ مضبوط ردعمل دینے کاحکم دیتا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر کے مسلمانوں کو ہندو ریاست کے ظلم و ستم اور قبضے سے نجات دلانے کے لیے پاکستان کی افواج کوحرکت میں لایا جائے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَإِنِ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ

اور اگر وہ تم سے دین (کے معاملات) میں مدد طلب کریں تو تم کو مدد کرنی لازم ہوگی“(الانفال 8:72)۔

 

اے پاکستان کے مسلمانو!

اگر آج ہم چند بھارتی طیاروں کے گرائے جانے پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تو سوچیں وہ وقت کیا ہوگا جب ہماری افواج مقبوضہ کشمیر کو ہندو ریاست کے قبضے سے آزاد کرائیں گی؟ ! مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں نے اپنے اس جذبہ اور نعرے سے دستبرداری اختیار نہیں کی کہ، “کشمیر بنے گا پاکستان”،لہٰذا ان رکاوٹوں کو ہٹا دیں جو مسلم علاقوں کی آزادی کی راہ میں کھڑی کی جاتی ہیں اور مسلمانوں کو آزادی کی خوشی سے محروم کردیا جاتا ہے۔ کھل کر نام نہاد “بین الاقوامی برادری” کی ثالثی کو مسترد کر دیں جس کے ذریعے استعماری طاقتوں کی بالادستی قائم ہوتی ہے اور جو مسلمانوں کو دبانے اور انہیں ان کے حق سے محروم کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔کھل کر محدود ردعمل کی پالیسی کو مسترد کردیں اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ کا مطالبہ کریں ۔ اور پوری قوت سے نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کامطالبہ کریں تا کہ آپ کو وہ قیادت میسر ہو جو آپ پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دین کے مطابق حکمرانی کرے اور استعماریوں کی جانب سے پہنائی جانے والی زنجیروں کو مکمل طور پر کاٹ ڈالے ۔

 

اے افواج پاکستان کے شیرو!

جنگ کے مقابلے میں محدود ردعمل کی باتوں کومسترد کردیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر آپ کے ہاتھوں آزاد ہونے کا منتظر ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں کو حرکت میں لائیں تا کہ جنگ کو مقبوضہ کشمیر سے آگے وسعت دینے کی بھارتی کوشش کو ناکام بنایاجائے سکے۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو مسلح کریں تا کہ جب آپ ان کی آزادی کے لیے فیصلہ کن قدم بڑھائیں تو وہ آپ کے شانہ بشانہ ہندو ریاست سے آزادی کے لیے آپ کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اور ان تمام باتوں کو ممکن بنانے کے لیےضروری ہے کہ آپ فوری طور پر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ (مدد) فراہم کریں ۔ وقت آ گیا ہے کہ شہادت یا فتح کی آرزو کے ساتھ آپ آگے بڑھیں اور اپنے ہاتھوں سے سری نگر پر خلافت کاجھنڈا لہرائیں۔

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

3Urdo

 

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک