الأحد، 25 شوال 1445| 2024/05/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

امریکا کے کہنے پر ترکی افغانستان میں کردار ادا کررہا ہے!

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ترکی افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد کابل کے بین الاقوامی ائر پورٹ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گا۔

Read more...

امریکا سے امن و سکون کی امید رکھنا ایسے ہی ہے جیسے شیطان سے ہدایت کی امید رکھنا!

جیسے ہی دوہا (قطر) میں بین الافغان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا  تو اس کے ساتھ ہی افغانستان میں جنگ کی شدت میں بےپناہ اضافہ ہوگیا۔

Read more...

امریکا نے افغانستان میں دجل و فریب سے اپنی شکست کو چھپایا ہواہے

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے یہ دعوی کیا ہے کہ اس نے 2000 صفحات پر مشتمل ایک خفیہ دستاویز تک رسائی حاصل کی جس نے اٹھارہ سال پر محیط افغانستان میں امریکا کی جنگ کی حقیقت پر سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک