الخميس، 30 شوال 1445| 2024/05/09
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز04جنوری 2019

۔ جب امریکا اپنے آخری نجی فوجی کنٹریکٹر سمیت بھاگنے کے لیے تیار ہے تو اس کی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے افغان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار کیوں ادا کیا جائے؟
-2019 میں صرف خلافت کےقیام کے ذریعے اسلام کے نفاذ سے پاکستان کی برائیاں ختم ہوسکتی ہیں
- پاکستان کے حکمرانوں کے کمزور ردعمل کی وجہ سے بھارت مسلسل جارحیت کاارتکاب کررہا ہے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز28دسمبر 2018

۔ سرمایہ دارانہ نظام کے" ٹریکل ڈاون ایفکٹ" پر انحصار کر کے غربت کبھی ختم نہیں کی جاسکتی
- آئی ایم ایف کے احکامات کی پیروی سے معیشت بہتر  نہیں بلک مزید تباہی کا شکار ہو گی
- پاکستان کےوزیر خارجہ امریکی کرائے کے فوجیوں اور سرکاری افواج کی افغانستان میں موجودگی کو مستقل یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں

Read more...

سول قانون اور پالیسیاں ہی خاندان کی تقسیم کے لیے خطرہ ہیں

"عورتوں پر جبر کے خلاف بین الاقوامی دن" کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے پروگرام میں ترک صدر اردوان نے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا..

Read more...

امریکا کے ساتھ کوئی ڈبل گیم نہیں کی جارہی،پاکستان امریکا کی ماتحت ریاست ہے

کافی عرصے سے پاکستان میں آنے والی مختلف حکومتیں  یہ تاثر دیتی رہی ہیں کہ وہ امریکا کے ساتھ ڈبل گیم یعنی دھوکا کررہیں ہیں۔

Read more...

ویڈیو: پاکستان کے حکمران کرائے کے سہولت کاروں کے طور پر افغان مذاکرات میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں

عراق اور افغانستان کی مہم جوئی کے بعد امریکا معاشی و فوجی لحاظ سے تھکاوٹ کی حالت میں ہے۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک