السبت، 09 ذو القعدة 1445| 2024/05/18
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

کیا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات اور مسلمانوں سے محبت کو چین پر قربان کردیا جائے؟

لاکھوں ایغوری مسلمانوں کو چین نے قید کررکھا ہے تا کہ وہ اسلامی شعائر سے دستبردار ہوجائیں اور پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت چین کو سی پیک کو جاری رکھنے کی یقین دہانیاں کرارہی ہے

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز21 ستمبر 2018

۔ پاکستان کا بیرونی قرضوں پر نا ختم ہونے والا انحصار اور اس کے تباہ کن نتائج
- نبوت کے طریقے پر قائم خلافت ہی کراچی کے اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ کرے گی
- گیس کی قیمت میں اضافہ ثابت کرتا ہے کہ تبدیلی کے لیے جمہوریت کاجانا ضروری ہے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز28 ستمبر 2018

۔ سرمایہ دارانہ جمہوری ریاست میں بجٹ سازی: غیر منصفانہ ٹیکسوں میں ہمیشہ اضافہ ہی ہوتا ہے
- جمہوریت کبھی بھی عوام کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی آسانی اور سہولت فراہم نہیں کرسکتی
- پاکستان میں پانی کا سر اٹھاتا بحران جمہوری حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز14 ستمبر 2018

۔ مزید سرمایہ داریت کا نفاذ پاکستان کے مسلمانوں کے لیے تبدیلی نہیں ہے

-عاطف میاں تنازعہ: مقدسات کا تعین زندگی کے متعلق نقطہ نظر سے ہوتا ہے

- پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے لیکن اس کے باوجود لوگ شدید غربت سے تنگ آکر خودکشیاں کررہے ہیں

- امریکی حکمناموں اور مطالبات کے حوالے سے نئے پاکستان میں کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز7 ستمبر 2018

۔ کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک اسلامی جماعت کی ضرورت ہے جو اسلامی ریاست کے قیام کی جدوجہد کرے

- باجوہ-عمران حکومت کے تحت امریکہ کے ساتھ تعلقات میں گرم جوشی آگئی ہے جو پاکستان کے لیے زیادہ خطرناک ہے

- اسلام ریاست کی جانب سے اغوا کے ذریعے مخالفانہ آواز کودبانےکے عمل کو حرام قرار دیتا ہے

Read more...

ولایہ لبنان: بابرکت عید الالضحٰی 1439 ہجری کا خطبہ

عید الالضحٰی 1439 ہجری کا خطبہ بعنوان، "جہاں کوئی بھی حکمران اپنے لوگوں کے احتساب سے ڈرے گا نہیں " ابو سمرا میں حزب التحریر کے صدر دفتر کے احاطے میں شیخ احمد الصوفی (ابو نضار الشامی)  کیطرف سے۔ اللہ ہماری اُمتِ مسلمہ کو فتح،استقامت اور عزت سے سرشار کرے۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک