الخميس، 22 شوال 1445| 2024/05/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 25 مئی 2018

۔ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل-ن وہ کام کر ہی نہیں سکتیں جو خلافت کرسکتی ہے

- خلافت مقامی پیداوار میں اضافہ کر کے امت کو قرض کی دلدل سے تحفظ فراہم کرے گی

- معدنی ذخائر کو نجی ملکیت میں دینے سے مسلم معاشرہ اس دولت سے محروم ہوجاتا ہے

Read more...

الواقیعہ ٹی وی۔رمضان سیریز، "یا اللہ میں روزے سے ہوں " سیریز 2

حزب التحریر کا مرکزی میڈیا آفس رمضان کے بابرکت مہینے میں اپنے فالورز اور قارئین کا مرکزی میڈیا آفس کے ٹی وی چینل الواقیعہ پر ایک نیا پروگرام بعنوان" یا اللہ میں روزے سے ہوں "سیریز 2 پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔

Read more...

مصری آپریشن بدر 1973

آپریشن بدر مصری فوج کے آپریشن کا خفیہ نام تھا جس کے تحت مصری فوج نے 10 رمضان المبارک بمطابق 6 اکتوبر 1973 کو نہر سویز عبور کرلی اور بالیو لائن کو توڑ کر یہودیوں سے سیناء کو واپس لے لیا۔

Read more...

رسول اللہ ﷺ کی پیاری امت کی فکر کرنا...

...اور اس  کا خیال رکھنا-

ایک مسلمان اسلامی امت کی فکر کرنے پر مجبور ہے کیونکہ وہ اس کے ساتھ سب سے مضبوط بندھن کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور وہ  بندھن ایمان کاہے۔ 

  •  

Read more...

فلسطین (مبارک سرزمین): استنبول سدوست (سمٹ) دھوکے کی انتہا اور ساتھ ہی ساتھ غداری کی انتہا بھی ہے!

بھائی اعلیٰ صالح کا بیان

با برکت سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریرمیڈیا آفس کے رکن

Read more...

الواقیع ٹی وی۔ رمضان سیریز، "رمضان کی خوشبو"

حزب التحریر کا مرکزی میڈیا آفس رمضان کے بابرکت مہینے میں اپنے فالورز اور قارئین  کا مرکزی میڈیا آفس کے ٹی وی چینل الواقیعہ پر ایک سیریز "رمضان کی خوشبو" پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔ ولایہ شام سے حاملِینِ دعوت سیریز میں مختلف عنوان پیش کریں گے، ہمارے ساتھ رہیے۔ 

Read more...

ولایہ تیونس: الاقصٰی کی حمائیت میں بڑی ریلی اور بلادِ مبارکہ کو آزاد کروانے کیلئے افواج کو پکار

  حزب التحریر ولایہ تیونس نے الاقصٰی کی حمائیت میں تیونس میں الفاتح مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد ایک بڑی ریلی منظم کی۔ حزب نے افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ مبارک سرزمینِ فلسطین کو آزاد کروائیں کہ یہ اُنکی ذمہ داری ہے ۔ 

Read more...

سی ایم او: شعبہِ خواتین، "رمضان اور تقویٰ کا راستہ"

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کاشعبہِ خواتین رمضان کے بابرکت مہینے میں ہمارے مرکزی میڈیا آفس کے  صفحات کو قارئین تک پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔ 

 


سی ایم او: شعبہِ خواتین، "رمضان اور تقویٰ کا راستہ"

 

Ramadan and Taqwa Logo EN

 

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کاشعبہِ خواتین رمضان کے بابرکت مہینے میں ہمارے مرکزی میڈیا آفس کے  صفحات کو قارئین تک پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے۔ رمضان  تقریبات "رمضان اور تقویٰ کا راستہ" کے زیرِ عنوان منعقد کی جائیں گی۔ ہمارے ساتھ رہیے۔ مزید معلومات کیلئے شعبہِ خواتین کا فیس بک صفحہ ملاحظہ فرمائیں

 

عربی زبان

 

انگریزی زبان

 

جمعرات، 01 رمضان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 17 مئی 2018 

 

CMO WS en

 

متقین کون ہیں: اللہ سبحان و تعالیٰ کے پیارے؟

 ڈاکٹر نظرین نواز کیطرف سے حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کیلئے لکھا گیا 
حزب التحریرمیں مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر

 

CMO WS en

 

- ڈاکٹر نظرین نواز کا بیان -
حزب التحریرمیں مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر

"رمضان اور تقوٰی کا راستہ"

 

 

CMO WS en

 

The Way to Taqwa and Iman in the Month of the Qur’an
is by Ruling by the Shariah of Allah and Restoring of the Authority (Sultan) to the Ummah

by Rana Mustafa

 

CMO WS en

 

Ramadan is the Shield of Ummah from Fitnah

by Fika Komara

Member of Central Media Office of Hizb ut Tahrir

 

CMO WS en

 

 Taking a Stand against Munkar, A Quality of the Muttaqeen

by Yasmin Malek

 

CMO WS en

 

Ramadan and Taqwa Cover Pic EN

CMO WS en

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک