الخميس، 15 شوال 1445| 2024/04/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریر کینیا مسلمانوں کو تلخ ترین واقعہ "انہدامِ خلافت" کی یاد دلاتی ہے

جمعہ 13 اپریل 2018 کو کینیا میں حزب التحریر نے اِنہدامِ خلافت کی ستانویویں برسی کے تاریک موقع پر اُمتِ مسلمہ کی رہبری کی کہ اِس دن اُمت اسطرح یتیم ہوئی تھی کہ کوئی بھی اب اِسکے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے نہیں۔

Read more...

فلسطین (مبارک سرزمین): مسجد میں بیان،

فلسطین (مبارک سرزمین): مسجد میں بیان، "فلسطینی اتھارٹی ڈانس ٹیم کی تو حمائیت کرتی ہے مگر اُن پر حملہ آور ہوتی ہے جو افواجِ اُمت  کی حمائیت کرتے ہیں کہ وہ القدس کو آزاد کروائیں"

Read more...

الواقیعہ ٹی وی:حاملِین ِدعوت کی پہلی نسل کیساتھ بات چیت

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنےدوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام    کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنےاور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔الواقیعہ ٹی وی نے تقریبات کا اختتام اُن حاملینِ دعوت کے ساتھ بات چیت کر کے کیا  جنہوں نے اپنی زندگیاں بذریعہ اقامتِ  خلافتِ راشدہ اسلامی زندگی کے از سرِ نو آغاز کیلئے صَرف کر دیں۔ 

Read more...

ولایہ لبنان: شعبہِ خواتین، "اقامتِ خلافت کیلئے مظاہرہ"

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے دوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنےاور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ لبنان میں حزب التحریرنے   "اقامتِ خلافت کیلئے مظاہرہ"کے زیرِ عنوان مظاہرے کا اہتمام کیا۔

Read more...

اپنی ذات کی اصلاح کے لیے ضروری ہے کہ امت کے امورکی فکرکی جائے

 جب رجب 1342 ہجری میں خلافت کا انہدام ہوا تو اس کے بعد سے کچھ لوگ یہ دعوی کرتے آرہے ہیں  کہ ہمیں امت کی مصیبتوں پر آنکھیں بند ، مظلوموں کی چیخ و پکار پرکان بند  اور موجودہ حکمرانوں کے کھلی بے راہ روی اور اللہ کی حدود کی پامالی پر خاموش رہنا چاہیے۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 20 اپریل 2018

۔ مسلمانوں کے درمیان نفرتوں کے خاتمے کے لیےاستعماری سرحدوں کا خاتمہ ضروری ہے

- جبری گمشدگیاں امریکہ کے ساتھ اتحاد کانتیجہ ہیں

- ایک طرف مسلمانوں کا خون پانی کے طرح بہایا جا رہا ہے اور فوجی مشقیں شاہ سلمان  کے لیے کیں جارہی ہیں

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک