الأربعاء، 28 شوال 1445| 2024/05/08
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 16 فروری 2018

۔ اقوام متحدہ  اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمار کا آلہ کار ادارہ ہے

- گھبرائے ہوئے امریکہ کو نکالنے کی کوششیں لازم ہے

- ویسٹ فیلیا کے قومی ریاست کے تصور کو مسترد کردو جس کے ذریعے استعماری طاقتیں مسلمانوں کو تقسیم اور ان پر حکمرانی کرتی ہیں

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 9 فروری 2018

۔ حکمران استعماریوں کے دباؤ کے تحت کلبھوشن کو سزا سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں

- ٹرمپ کی خوشنودی کے لیے  حکمران اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ پاکستان ایک پولیس اسٹیٹ ہے

- امریکہ کے ساتھ تعاون ختم کرو جس نے پاکستان کوبھارت و امریکہ کے سامنے کمزور کردیا ہے

Read more...

سوال وجواب : ملک شام کے شمال میں ترکی کےآپریشن "اولیو برانچ" کے پس پشت کیا عوامل ہیں؟

سوال:

.. منصوبے کےمطابق آپریشن افرین ہفتے کو شروع ہوا، اور زمینی فوجی کارروائی اتوار کی صبح کو شروع ہوئی  ( ترک پریس 21/01/2018) ۔ اور یہ آپریشن ابھی جاری ہے ، چنانچہ آپریشن “اولیو  برانچ ” کے پس پشت کیا عوامل کارفرما ہیں ۔...

Read more...

فلسطین (بابرکت سرزمین): شیخ صالح المحتصب کو خراج تحسین

فلسطین میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے رکن ڈاکٹر مصعب ابوارقب کی طرف سے، شروع کے رہنماوں میں سے ایک، شیخ صالح المحتصب (ابو المعامون) کو خراج تحسین 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 26 جنوری 2018

۔  پاکستان کے حکمران ایک طرف بھارت اور یہودی وجود کے گٹھ جوڑ کی مذمت کررہے ہیں تو دوسری جانب مودی کے مطالبات پورے کررہے ہیں

- امریکہ بمباری میں اضافہ کررہا ہے جبکہ پاکستان کے حکمران افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے جھوٹے فتوے جاری کروارہے ہیں

- سرمایہ دارانہ معاشی نظام کے ذریعے پاکستان کبھی بھی خوشحالی کی منزل حاصل نہیں کرسکتا

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک