Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر کینیا: شعبہِ خواتین 

"سقوطِ خلافت کی برسی" 

 

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ حزب التحریر  کے شعبہِ خواتین نے اس کربناک دن کی یاد میں بہت سی تقریبات کا اہتمام کیا کہ جسکے تحت عزت مآب بہنوں نے بحث و مباحثہ اور گھروں میں جا کر  بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی کہ کس طرح اُمتِ مسلمہ سقوطِ خلافت جیسے بڑے نقصان کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے اور اسکی واپسی کیونکر ناگزیر ہے۔

 

بدھ،02 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 18 اپریل 2018

#ReturnTheKhilafah       

#أقيموا_الخلافة

Last modified onاتوار, 22 اپریل 2018 02:22

Latest from

Image Gallery

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.