کمزور اور غیر موئثر کمیشنز نہیں بلکہ صرف خلافت ہی روھنگیا...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
...کے مسلمان عورتوں اور بچوں کو انصاف اور حفاظت فراہم کر سکتی ہے
برطانوی اخبار گارڈین اور متعدد دیگر میڈیاگروپوں کے مطابق میانمرکی نئی حکومت کی رہنما آنگ سانگ سوچی کے حالیہ دورہ برطانیہ میں برطانوی حکومت نے روھنگیا مسلمانوں کی حالت زار کا معاملہ اٹھایا۔برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے رخینے کمیشن کا خیر مقدم کیا جس کی قیادت اقوام متحدہ کے سابق چیف کوفی عننان کر رہے ہیں۔اس کمیشن کے قیام کا مقصد رخینے بدھوں اور روھنگیا مسلمانوں میں جاری تصادم کا جائزہ لینا ہے۔