مقبوضہ کشمیر سے بے وفائی
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
مقبوضہ کشمیر میں بائیس سالہ حزب المجاہدین کے نوجوان رہنما برہان وانی کا بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں رمضان کی آخری دنوں میں قتل ہوجانے کے بعد بھارتی ریاست نے تشدد کی نئی مہم شروع کردی۔ کشمیری مسلمانوں کے مظاہروں کا جواب بھارت وحشیانہ طریقے سے دے رہا ہے۔ 8 جولائی سے اب تک سو سے زائد لوگ قتل جبکہ تقریباً ایک ہزار لوگ زخمی ہوچکے ہیں۔