بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ شام: شامی اِنقلاب کی ثابت قدمی کی تصدیق کیلئے کِلی میں مظاہرہ
شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر کِلی(اِدلب صوبہ) میں ولایہ شام میں حزب التحریر نے مظاہرہ منظم کیا جس نے اِس انقلاب کی ثابت قدمی اور انکے خلاف سازش کرنے والے رہنماؤں کو رد کرنے کی تصدیق کی۔
جمعہ، 28 جمادی الآخر 1439 ہجری۔بمطابق عیسوی 16 مارچ 2018
۔کِلی میں مظاہرے سے اقتباسات۔
شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر صوبہِ اِدلب میں کِلی میں مظاہرے سے ولایہ شام میں 000000 کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن بھائی ناصر شیخ عبدالحئی کا بیان
شامی اِنقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر صوبہِ اِدلب میں کِلی مظاہرے میں شِبل اسلام عبدالحئی کا بیان
Last modified onبدھ, 13 نومبر 2019 23:55
Latest from
- نصرة میگزین / شمارہ :78
- حاملینِ دعوت پر ظلم و ستم ایک غیر اسلامی فعل ہے
- اسلام کے معاشی نظام کو اپنانا اور افغانستان کو قومی ریاستی نظام کے چنگل...
- اے پاکستان کے مسلمانو!غزہ کے بہادر اور غیور مسلمان یہودی وجود کے سامنے صبر و اسقامت کے پہاڑ کی مانند ڈٹے ہوئے ہیں
- خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں کی جاسکتی!