الأحد، 10 ذو القعدة 1445| 2024/05/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے قونیہ شہر میں ایک پینل ڈسکشن 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز کے سلسلہ میں بعنوان 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل'، پارٹی نے قونیہ شہر میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔

 

اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جناب؛ مراد سافاش، محمد حنفی یغمور، یلماز شلیک، سليمان أوغرلوا نے بحث کی۔

 

ہماری ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ہر میدان میں اسلام کے حل اور احکامات کو مدِّ نظر رکھا جائے اور اسلام میں اداروں، معاشیات، تعلیم اور سماجی شعبوں کے حوالے سے تفصیلی حل موجود ہیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی میں اس پر عمل درآمد ہونا چاہئے۔

ہماری ملاقات اس خواہش اور اس امر کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ ختم ہوئی کہ یہ مشاورت اور حل پر مبنی اجلاس و اجتماعات ہر شعبہ میں بار بار ہونے چاہئیں۔ 

 

  مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں

 ہفتہ، 04 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 05 فروری 2022ء

 

 

 

Turkey en

 

Turkey en

 

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔ 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل

میگزین ویب سائٹ

 

Turkey en

Last modified onجمعرات, 03 مارچ 2022 18:09

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک