السبت، 24 شوال 1445| 2024/05/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

پاکستانی خبروں پر تبصرے

 

27/12/2023

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:

News Commentary 27/12/2023

 

News Commentary by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan.

 

For Real Change... Reject democracy... Establish Khilafah.

 

Oh Allah, restore our shield, the Khilafah Rashidah (righteous Caliphate)... Allahuma Ameen.

 

#BringBackKhilafah

 

Wednesday, 14 Jumada al-Akhir 1445 AH corresponding 27 December 2023 CE

 

pak en

 

1 - امریکہ سے اتحاد کا خاتمہ اور اسلام کا مکمل نفاذ فتنے کی جنگ کو ختم کردے گا

 

1 231221 pk fb Alliance UR

 

12 دسمبر کو نگران وزیر اعظم نے کہا کہ "ہم اس وقت تک لڑیں گے جب تک مادر وطن سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو جاتا " ۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کشمیر سے ہندو ریاست اور فلسطین سے یہودی وجود کے خاتمے تک لڑنے کی خواہش نہیں رکھتی لیکن خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے لڑنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت اگر ملک سے فتنے کی جنگ کا خاتمہ چاہتی ہے تو وہ فوراً امریکہ سے اتحاد ختم کرے، اور ملک میں بذریعہ قیامِ خلافت اسلام مکمل طور پر نافذ کر دے۔ پاکستان میں نبوت کے نقش قدم پر خلافت کا قیام اس فتنہ کی جنگ کے خاتمے کا باعث بنے گا کیونکہ خلافت مکمل طور پر اسلام نافذ کرے گی اور امریکہ سے اتحاد کا خاتمہ کردے گی۔

 

08 Jumada al-Akhir 1445 AH - 21 December 2023 CE

 

pak en

 

2- خبردار! دو ریاستی حل قبلہ اول پر سودا بازی ہے

 

2 231222 pk fb Two State Solution UR

 

15 دسمبر کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں فلسطین کی مبارک سرزمین پر دو ریاستی حل کو اس کا پائیدار حل قرار دیا۔ امریکی ڈکٹیشن کے بعد وزارت خارجہ اور وزیراعظم بھی کچھ عرصے سے اس مؤقف کو دہراتے نظر آ رہے ہیں، جسے 6 دسمبر کو اسلام آباد میں تحفظ اقصیٰ کانفرنس میں مشترکہ طور پر مسترد کیا گیا۔ ہم آرمی چیف کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں بائیڈن کا الیکشن ایجنٹ بننے کی کوشش نہ کریں، کیونکہ یہ معاملہ مسلمانوں کے ایمان اور مقدسات کا ہے۔ دو ریاستی حل فلسطین کی مبارک سرزمین کی اکثریت پر "اسرائیل" کو تسلیم کرنا ہے جو اللہ کے احکامات سے صریح روگردانی ہے، جنرل ہو یا عالم، جہادی گروہ ہو یا حکمران، خبردار! کسی کو بھی فلسطین کی مبارک سرزمین پر سودا بازی کا حق نہیں۔

 

09 Jumada al-Akhir 1445 AH - 22 December 2023 CE

 

pak en

 

3- کشمیری مسلمان پاکستان کے حکمرانوں کے طرز عمل سے بددل اور افسردہ ہیں

 

3 231223 pk fb Kashmir UR

 

15 دسمبر کو نگراں وزیراعظم نے کہا کہ "دنیا بھر کے کشمیری بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد افسردہ نہ ہوں"۔ درحقیقت کشمیر کے مسلمان بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے نہیں بلکہ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کے عمل سے افسردہ ہیں کہ بھارت کی جانب سے ہر ریڈ لائن کراس کرنے کے باوجود وہ افواج پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے حرکت میں نہیں لا رہے۔ وہ پاکستانی قیادت کی امریکی غلامی سے رنجیدہ ہیں کہ امریکہ، نام نہاد بین الاقوامی برادری، اور اقوام متحدہ کی مسلم دشمنی واضح ہوجانے کے باوجود یہ حکمران انہیں سے کشمیر کی آزادی کے لیے اپیلیں کرتے ہیں۔ نبوت کی طرز پر قائم ہونے والی خلافت کشمیر کی آزادی کے لیے مسلم افواج کو حرکت میں لا کر کشمیری مسلمانوں کی افسردگی کو امید اور خوشی میں بدل دے گی، ان شاءاللہ۔

 

10 Jumada al-Akhir 1445 AH - 23 December 2023 CE

 

pak en

 

4- غزہ اور مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے مسلمانوں کی اسپیشل فورسز کو فوراً بھیجیں

 

4 231224 pk fb Special Forces UR

 

جس وقت بزدل یہودی وجود غزہ میں گھروں اور اسپتالوں پر بمباری کر رہی ہے، اس وقت پاکستان، بحرین، عراق اور کویت کی اسپیشل فورسز کے دستوں نے ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق-V میں حصہ لیا اور پھر 9 دسمبر 2023 کو اختتامی تقریب کے بعد اپنی بیرکوں میں واپس لوٹ گئے۔ ان چاروں ممالک کی خصوصی افواج فلسطین کی آزادی سے قبل اس کے قلب میں ایک زمینی لائن آف کمیونیکیشن (GLOC) کو محفوظ بنانے کے لیے کافی ہیں۔ یہ واضح ہو چکا ہے کہ مسلمانوں کے حکمرانوں کا تختہ الٹنا ضروری ہے کیونکہ یہ ہی غزہ کے مسلمانوں کو فوجی مدد فراہم کرنے میں واحد رکاوٹ ہیں۔ اے افواج پاکستان! حکمرانوں کا تختہ الٹ دو، نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کرو اور متحرک ہو جاؤ۔

 

11 Jumada al-Akhir 1445 AH - 24 December 2023 CE

 

pak en

 

5- دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے

 

5 231225 pk fb Palestine UR

 

صرف 1967ء میں قبضہ کی گئی زمین نہیں، بلکہ اس سے قبل قبضہ کی گئی 70 فیصد سے زائد زمین بھی ارض پاک اور مقدس ہے۔ یہ زمین مسلمانوں کا قبلہ اول، حرم اور تیسری مقدس ترین مسجد ہے۔ طرفہ تماشا تو یہ ہے کہ بزدل یہودی وزیراعظم تو مسلمانوں کو ایک انچ دینے کو بھی تیار نہیں، اور کلمہ پڑھنے والی مسلم قیادت اکثریتی ارض مقدس کو سرنڈر کرنے پر تیار ہیں، جبکہ رب کائنات کا فیصلہ ہے کہ

 

﴿وَٱقۡتُلُوهُمۡ حَيۡثُ ثَقِفۡتُمُوهُمۡ وَأَخۡرِجُوهُم مِّنۡ حَيۡثُ أَخۡرَجُوكُمۡۚ ﴾

"اور ان کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا، وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔" (سورۃ البقرۃ، 2:191)

 

خلافت کے خاتمے کے بعد امت پر شرم و غیرت سے عاری ایسے غدار مسلط ہیں جو مسجد اقصیٰ اور اسراء و معراج کی سرزمین پر بھی سودے بازی پر تیار نظر آتے ہیں، جن کو ہٹانا لازم ہے۔

 

12 Jumada al-Akhir 1445 AH - 25 December 2023 CE

 

pak en

 

6- امریکہ کے ساتھ اس تباہ کن اتحاد کو فوراً ختم کریں

 

6 231226 pk fb Alliance UR

 

18 دسمبر 2023 کو، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے سربراہ کی انتھونی بلنکن سے ملاقات کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا، "ہم علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر ان کے ساتھ شراکت کے منتظر ہیں۔" یہ امریکہ کے ساتھ اتحاد ہی تو ہے جس سے امت مسلمہ کے دفاع اور سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ استعمار کے ساتھ یہ اتحاد ہی تو کشمیر کو بھارت کے حوالے کرنے، افغانستان کے ساتھ فتنہ کی جنگ اور فلسطین کا بیشتر حصہ یہودیوں کے حوالے کرنے کی کوششوں کا باعث بنا ہے۔ نبوت کے نقش قدم پر خلافت قائم کرو جو ہمارے دشمنوں سے تمام تعلقات منقطع کردے گی۔ خلافت مسلمانوں کی تمام سرزمین کو ایک ریاست کے طور پر متحد کرے گی، تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرائے گی، ہمارے دشمنوں کو پسپائی پر مجبور کرے گی اور اسلام کے عالمی غلبہ کو یقینی بنائے گی۔

 

13 Jumada al-Akhir 1445 AH - 26 December 2023 CE

 

pak en

 

7- فلسطین پر قبضہ 1967 میں نہیں بلکہ 1948 میں شروع ہوا۔

 

7 231227 pk fb 1967 UR

 

21 دسمبر 2023 کو پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے "جون 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام" کا مطالبہ کیا۔ تاہم، یہودی وجود نے 1948 میں فلسطین پر اپنا قبضہ شروع کیا تھا، اس کے بعد تو اس نے 1967 میں اپنے قبضے کو بڑھایا تھا۔ پس 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک فلسطینی ریاست کا مطالبہ کرنے کا مطلب 1967 سے قبل کے یہودی وجود کے قبضے کو قبول کرنا ہے۔ اسلام فلسطین پر کسی بھی قبضے کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

وَاَخْرِجُوْھُمْ مِّنْ حَیْثُ اَخْرَجُوْکُمْ،

’’اور نکال دو انھیں وہاں سے جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا ہے‘‘۔ ( سورۃ البقرہ،2:191)۔

 

نبوت کے نقش قدم پر قائم ہونے والی خلافت مقدس سرزمین فلسطین کو مکمل آزاد کرانے کے لیے امت اور اس کی افواج کو متحرک کرنے کو یقینی بنائے گی۔

 

14 Jumada al-Akhir 1445 AH - 27 December 2023 CE

 

pak en

 

Last modified onبدھ, 03 جنوری 2024 05:29

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک