السبت، 24 شوال 1445| 2024/05/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم


 

اے مسلح افواج کے مسلمانو! کیا سعد بن معاذ ؓ سے بڑھ کر کوئی فوجی خدمت ہوسکتی ہے؟

 

 

اے مسلح افواج کے مسلمانو!

 

کیا سعد بن معاذ ؓ سے بڑھ کر کوئی فوجی خدمت ہوسکتی ہے؟ انہوں نے  اللہ تعالیٰ کے  نازل کردہ کے مطابق  مدینہ میں ایک حکومت کے قیام کے لیے رسول اللہﷺ کو اپنی نصرۃ فراہم  کی ۔ انہوں نے دشمنوں پر فتح حاصل کی۔ ان کی نماز جنازہ پر فرشتے اتارے گئے۔ اُن کی روح کو پا کر اللہ تعالیٰ مسکرایا اور اس کا عرش خوشی سےلرز اٹھا۔ غزوہ بدر میں سعد بن معاذ ؓ کے الفاظ کی آپ پیروی کریں، جب انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے واضح الفاظ میں کہا،

 

«فوالذي بعثك، لو استعرضت بنا هذا البحر فخضته لخضناه معك، وما تخلَّف منا رجل واحد، وما نكره أن تلقى بنا عدونا غداً. إنا لصبر في الحرب، صدق في اللقاء. لعل الله يريك منا ما تَقَرُّ به عينك، فسر بنا على بركة الله»

"اس (اللہ)کی قسم جس نے آپﷺ کو بھیجا ہے، اگر آپﷺ ہم سے اس سمندر کو عبور کرنے کو کہیں اور آپ اس میں ڈوب جائیں تو ہم بھی آپ کے ساتھ اس میں ڈوب جائیں گے۔ کوئی آدمی پیچھے نہیں رہے گا۔ ہم کل اپنے دشمن سے ملنے کے خیال کو ناپسند نہیں کرتے۔ ہم جنگ میں تجربہ کار ہیں، لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ ہمارے ذریعے آپ کو کوئی ایسی چیز دکھائے جس سے آپ ﷺکو خوشی ملے، لہٰذا آپﷺ ہمیں اللہ کی رحمت کی جانب لے جائیں۔"

 

تو اے مسلم افواج ! بدر کی روح کو بیدار کرو اور متحرک ہو جاؤ۔



#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر

 

#Khilafah_New_World_Order

 

Produced By The Central Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

 

Sunday, 21 Ramadan 1445 AH corresponding to 31 March 2024 CE

 

 

pak en

 

- Hashtags -

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

Last modified onبدھ, 24 اپریل 2024 19:29

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک