الخميس، 22 شوال 1445| 2024/05/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 12 اکتوبر 2018

۔ پی ٹی آئی حکومت  کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا عندیہ : معاشی تباہی کا دروازہ مزید کھل جائے گا- پی ٹی آئی اس بات کو یقینی بنارہی ہے کہ گیس کی پیداوار دینے والی نجی کمپنیاں اربوں کا نفع کمائیں جبکہ عام آدمی کی کمر ٹوٹ جائے- گلا سڑا ناکام سرمایہ دارانہ نظام پاکستان کی معیشت  کوکبھی بھی مضبوط نہیں کرسکتا
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 5 اکتوبر 2018

۔ پاکستان کی معیشت کو بچانے کے لیےپی ٹی آئی حکومت کی کوششیں بے ثمر ثابت ہوں  گی- پاکستان کی خارجہ پالیسی اب بھی امریکی مفادات کی خدمت گزاری پرمبنی ہے- کرنسی کے حوالے سے اسلامی احکامات کے عدم نفاذ کی وجہ سے موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں ہر وقت کرنسی کے بحران کا خطرہ موجود رہتا ہے۔
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز21 ستمبر 2018

۔ پاکستان کا بیرونی قرضوں پر نا ختم ہونے والا انحصار اور اس کے تباہ کن نتائج- نبوت کے طریقے پر قائم خلافت ہی کراچی کے اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ کرے گی- گیس کی قیمت میں اضافہ ثابت کرتا ہے کہ تبدیلی کے لیے جمہوریت کاجانا ضروری ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز28 ستمبر 2018

۔ سرمایہ دارانہ جمہوری ریاست میں بجٹ سازی: غیر منصفانہ ٹیکسوں میں ہمیشہ اضافہ ہی ہوتا ہے- جمہوریت کبھی بھی عوام کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی آسانی اور سہولت فراہم نہیں کرسکتی- پاکستان میں پانی کا سر اٹھاتا بحران جمہوری حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک