الجمعة، 08 ذو القعدة 1445| 2024/05/17
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز14 ستمبر 2018

۔ مزید سرمایہ داریت کا نفاذ پاکستان کے مسلمانوں کے لیے تبدیلی نہیں ہے -عاطف میاں تنازعہ: مقدسات کا تعین زندگی کے متعلق نقطہ نظر سے ہوتا ہے - پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے لیکن اس کے باوجود لوگ شدید غربت سے تنگ آکر خودکشیاں کررہے ہیں - امریکی حکمناموں اور مطالبات کے حوالے سے نئے پاکستان میں کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز7 ستمبر 2018

۔ کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک اسلامی جماعت کی ضرورت ہے جو اسلامی ریاست کے قیام کی جدوجہد کرے - باجوہ-عمران حکومت کے تحت امریکہ کے ساتھ تعلقات میں گرم جوشی آگئی ہے جو پاکستان کے لیے زیادہ خطرناک ہے - اسلام ریاست کی جانب سے اغوا کے ذریعے مخالفانہ آواز کودبانےکے عمل کو حرام قرار دیتا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز31 اگست 2018

۔ حقیقی تبدیلی کے لیے امریکہ  سے اتحاد ختم کرو - اگر ہمارے پاس اللہ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کرنے والی ریاست ہوتی تو توہین رسالت کرنے والے اپنے بلوں میں گھس کر خاموشی سے بیٹھ جاتے - صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ آبادی کے حوالےسے انسانیت کے لیے کیا  بہترین ہے  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز24 اگست 2018

۔ خلافت مسلم ریاستوں کو ایک ریاست میں یکجا کردے گی اور جارح غیر مسلم ریاستوں سے تعلقات ختم کردے گی - جمہوریت کرپشن کا کارخانہ ہے  - جارح ہندو ریاست سے مذاکرات اور تجارت کی خواہش  یہ  ثابت کرتی ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل-ن ایک ہی سکّے کے دو رخ ہیں
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز17 اگست 2018

۔ جمہوریت اللہ سبحانہ و تعا لیٰ کی نافرمانی پرمبنی نظام ہے اور اس سے کسی اچھائی کی امید نہیں رکھی جاسکتی - دشمنوں سے اتحاد کا پاکستان کونہ پہلے فائدہ پہنچا ہے اور نہ آئیندہ پہنچے گا  - مدینہ کی ریاست کی پیروی کرتے ہوئے کس طرح امریکہ،موجودہ دور کے قریش، سے تعلقات کو مستحکم  کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے ؟
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک