السبت، 24 شوال 1445| 2024/05/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر کینیا مسلمانوں کو تلخ ترین واقعہ "انہدامِ خلافت" کی یاد دلاتی ہے 

 

جمعہ 13 اپریل 2018 کو کینیا میں حزب التحریر نے اِنہدامِ خلافت کی ستانویویں برسی کے تاریک موقع پر اُمتِ مسلمہ کی رہبری کی کہ اِس دن اُمت اسطرح یتیم ہوئی تھی کہ کوئی بھی اب اِسکے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے نہیں۔ اِس دن کی یاد کو بڑے شہروں جیسے نیروبی، مومباسا، لُنگالُنگا اور کیلیفی میں جمعہ کی نمازوں کے بعد  دھرنے دیکرتازہ کیا گیا۔

 

دھرنے کا نعرہ تھا: عزت مآب محترمہ جنت کو بچاؤــ غوطہ کو بچاؤــ خلافت واپس لاؤ

حزب نے مسلمانوں کوروس کی خلافت کے داعیوں کیخلاف  دشمنی یاد کروائی کہ یہ نئی بات نہیں بلکہ روس نے1924 میں انہدامِ خلافت کیلئے برطانیہ کا ساتھ دیا تھا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اِنہدامِ خلافت سے اُمت اپنی ڈھال سے محروم ہو گئی جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

 

«إِنَّمَا الإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»

"بیشک امام (خلیفہ) ڈھال ہے  جسکے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور جسکے پیچھے تمھاری حفاظت ہوتی ہے"(مسلم)

 

دھرنا مقدس مہینے رجب 1439 ہجری میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی جانب سے بڑی عالمی مہم کا حصہ تھا۔

 

#أقيموا_الخلافة

#ReturnTheKhilafah

Last modified onجمعرات, 26 اپریل 2018 03:50

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک