بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر والایہ پاکستان:- پوڈکاسٹ کے افتتاح کا اعلان
حزب التحریر ولایہ پاکستان اپنے فالؤ کرنے والے بہنوں اور بھائیوں کو حزب التحریر کے پوڈکاسٹ کے افتتاح کی خبر دینا چاہتی ہے- اس پوڈکاسٹ میں اردو اور انگریزی میں تبصرے شائع کی جائیں گی- ہم الله سے دعا گو ہیں رہنمائی اور کامیابی کے لئے-
۲۶ جمادی الاول ۱۴۴۰ھ، یکم فروری ۲۰۱۹
Last modified onاتوار, 10 فروری 2019 22:41
Latest from
- نصرة میگزین / شمارہ :78
- حاملینِ دعوت پر ظلم و ستم ایک غیر اسلامی فعل ہے
- اسلام کے معاشی نظام کو اپنانا اور افغانستان کو قومی ریاستی نظام کے چنگل...
- اے پاکستان کے مسلمانو!غزہ کے بہادر اور غیور مسلمان یہودی وجود کے سامنے صبر و اسقامت کے پہاڑ کی مانند ڈٹے ہوئے ہیں
- خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں کی جاسکتی!