الجمعة، 08 ذو القعدة 1445| 2024/05/17
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ     شمارہ نمبر: PN15059
عیسوی تاریخ     اتوار, 30 اگست 2015 م

کشمیر کی آزادی بذریعہ خلافت

کشمیر کی آزادی کے لئے افواج پاکستان کی شمشیر کی ضرورت ہے نا کہ اقوام متحدہ کی جو کہ ایک استعماری ادارہ ہے

 

جمعہ 28 اگست کو کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر سیالکوٹ سیکٹر میں ہندو ریاست کی جانب سے ہونے والے مزید حملوں میں آٹھ افراد کی شہادت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے بعد بھی حکومت نے اپنے روایتی غیر جذباتی اور بے حس رویے کے سلسلے کو ہی جاری رکھا۔ بجائے اس کے کہ حکومت ہندو ریاست کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتی اس نے اقوام متحدہ کے تین رکنی وفد، جوکہ ایک استعماری ادارہ ہے، کو ورکنگ باونڈری پر واقع کندن پور گاؤں کا دورہ کروایا۔ حکومت کا یہ عمل انتہائی خطرناک ہے کیونکہ ایسا کرنا کفار کو مسلمانوں کے معاملات میں مداخلت کرنے کا جواز فراہم کرتا ہے۔

 

ایک ایسے وقت میں جب 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کا تاریخی دن قریب ہی ہے، وہ دن جب مسلمان 1965 کی جنگ میں افواج پاکستان کی بھارت کے خلاف عظیم بہادری کو فخر سے یاد کرتے ہیں جب اسی سیالکوٹ سیکٹر میں دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی جنگ لڑی گئی تھی، موجودہ حکومت نے مسلمانوں کی سب سے طاقتور اور دنیا کی ساتویں بڑی فوج کو بیرکوں تک محدود کر دیا ہے۔ حکمرانوں کا یہ عمل انتہائی بزدلانہ ہے کیونکہ یہ وقت اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ اس عظیم فوج کو متحرک کیا جائے۔ حزب التحریر راحیل-نواز حکومت سے سوال کرتی ہے کہ وہ کس چیز کا انتظار کر رہی ہے؟ کیا حکومت اقوام متحدہ اور واشنگٹن میں بیٹھے اپنے آقاوں سے انصاف کی توقع رکھتی ہے جو مسلمانوں کے کھلے دشمن ہیں؟ اقوام متحدہ جیسے استعماری ممالک کے آلہ کار ادارے اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ مسلم دنیا میں تنازعے چلتے رہیں، وہ چھوٹی چھوٹی اقوام تک کو اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ وہ مسلمانوں کے حقوق کو پامال کریں اور یہی ادارے اس بات کو بھی یقینی بناتے ہیں کہ امت مسلمہ کبھی بھی اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے حق کو استعمال بھی نہ کرسکے۔ جب مسلمانوں کے خون سے دریا تک سرخ ہو جاتے ہیں تو اقوام متحدہ کا نام نہاد امن کے سفیر بننے کا کردار صرف مسلمانوں کے شہداء کی گنتی کے لئے ہی استعمال ہوتا ہے اور اس کی امن فوج بغیر کسی خوف کے قتل و غارت گری اور زنا بالجبر کا بازار گرم کرتی ہے۔

 

ہندو ریاست کی جارحیت کے بھر جواب اور کشمیر کی آزادی کے لئے صرف ایک ہی راستہ ہے کہ افواج کی نصرۃ کے ذریعے خلافت کا فوری قیام عمل میں لایا جائے۔ یہ خلافت ہی ہوگی جو مسلمانوں کے تمام وسائل کو مسلم علاقوں کی بازیابی کے لئے استعمال کرے گی اور ہر اس ہاتھ کو کاٹ دے گی جو امت کی جانب دشمنی کی نیت سے بڑھے گا۔ صرف خلافت میں ہی مسلمانوں کی افواج کی قیادت ایک حقیقی مرد آہن کے ہاتھ میں ہوگی جو صرف زور بیان اور فوجی چھاونیوں کے دوروں کے ذریعے خود کو مطمئن نہیں کرے گا بلکہ خلیفہ راشد عظیم جہاد میں شرکت کے لئے افواج کی حوصلہ افزائی کرے گا اور دشمن پر ایسا حملہ کرے گا کہ وہ خواب میں بھی مسلمانوں کے خلاف ناپاک عزائم کے متعلق سوچ نہ سکے گا۔ یقیناً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے الفاظ حق ہیں کہ

 

يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقين

"اے ایمان والو! کفار سے لڑو جو تمہارے آس پاس ہیں اور ان کو تمہارے اندر سختی پانا چاہیے اور یقین رکھو کہ اللہ تعالیٰ متقی لوگوں کے ساتھ ہے"(التوبۃ:123)۔

 

یقیناً رسول اللہ ﷺ کے الفاظ حق ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا

 

جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ

"مشرکین کے خلاف اپنی جان، مال اور زبان کے ذریعے جہاد کرو"(ابو داود)۔

 

یقیناً اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اللہ کے رسولﷺ کے الفاظ حق و سچ ہیں، اے افواج پاکستان تم کب اپنے رب اور رسول ﷺ کی پکار پر لبیک کہوں گے؟

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

 
المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک