Wednesday, 22 Rajab 1446 | 2025/01/22
Time now: (M.M.T)
Menu
Main menu
Main menu

بسم الله الرحمن الرحيم

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:
By Privatizing Energy and Minerals, the PTI Government is Depriving the Muslims of their Wealth and Violating the Sunnah of RasulAllah (saw)!
 
Although under Capitalism, Pakistan has less global weight than states of lesser size and natural resources, in origin it has been blessed by Allah (swt) with substantial energy and mineral resources.
However, these blessings of Allah (swt) have been ruined by the PTI’s submission to the World Bank and IMF and its implementation of Capitalism. Capitalism insists on maximizing freedom of ownership, which opens the doors for the private ownership of abundant public resources, upon which the entire community fundamentally depends, such as energy and minerals.
 
Through decades of privatization of the energy sector, private companies are continuously securing great profit, whilst local industry collapses and agriculture falters to achieve its full potential, unemployment rises and the backs of the people break with ever increasing utility bills.

 

O Muslims of Pakistan!
Not only is the privatization of energy and minerals oppression upon the community, it contradicts the blessed Sunnah of RasulAllah (saw) and is a sin punishable by Allah (swt). ‘Amru b. Qays narrated,  اسْتَقْطَعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه و سلم مَعْدِنَ المِلْحِ بِمَأْرِبَ فَأَقْطَعَنِيهُ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهُ بِمَنْزِلَةِ الْمَاءِ الْعَدِّ يعني أنه لا ينقطع فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه و سلم فَلاَ إِذَنْ   “I asked the Messenger of Allah   to grant me a salt laden land and so he granted it to me. It was said O Messenger of Allah, it is comparable to a countless water – in other words it does not deplete – and so the Messenger of Allah (saw) said, فَلاَ إِذَنْ “In which case, no”” (reported by Al-Nasa’i).

Thus, uniquely the Sunnah of RasulAllah (saw) establishes the ruling of public property, which applies upon the vastly abundant mineral resources. Public property can neither be owned privately nor by the state, for the benefit of public property in entirety, whether from the public property itself or from its price after sale, is for looking after the affairs of the community.

Saturday, 30 Ramadan 1441 AH - 23 May 2020 CE

#RejectCapitalismEstablishKhilafah
 
 
 
توانائی اور معدنی ذخائر کی نجکاری کر کے پی ٹی آئی کی حکومت مسلمانوں کو ان کی دولت سے محروم  اور رسول اللہﷺ کی سنت کی خلاف ورزی کررہی ہے
 
سرمایہ داریت کے نظام کی وجہ سے پاکستان کا عالمی سطح پر معاشی وزن  پاکستان  سے چھوٹے  کچھ ممالک سے بھی بہت کم ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے  پاکستان کو عظیم توانائی اور معدنی  وسائل سے نوازا ہے۔
لیکن پی ٹی آئی  عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سامنے جھک کر اور سرمایہ دارانہ نظام نافذ کر کے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ان نعمتوں کو برباد کررہی ہے۔ سرمایہ داریت ملکیت کی مکمل آزادی پر بہت زور دیتی ہے جس کی وجہ سے عظیم عوامی  اثاثوں  کی نجکاری کے دروازے کھل جاتے ہیں ۔ 
 کئی دہائیوں سے توانائی کے شعبے میں ہونے والی نجکاری کی وجہ سے نجی کمپنیاں مسلسل زبردست منافع کما رہی ہیں  جبکہ مقامی صنعت گررہی ہے اور زراعت اپنی صلاحیت کے مطابق پیداوار دینے سے قاصر ہوتی جارہی ہے۔ صنعت اور زراعت کا شعبہ  اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام نہیں کررہا جس کی وجہ سے روزگار کے موقع پیدا نہیں ہورہے بلکہ پہلے سے روزگار پر لگے لوگ  بھی بے روزگار ہورہے ہیں اور اوپر سے مسلسل بڑھتے بجلی کے بل لوگوں کی کمر توڑ رہے ہیں۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
سرمایہ دارانہ نظام کے تحت ہمارا یہ حال ہے؛ غربت اور افلاس۔  توانائی اور معدنی ذخائر کی نجکاری  معاشرے کے ساتھ صرف ظلم ہی نہیں ہے بلکہ یہ رسول اللہﷺ کے فرمان کے خلاف  ہے اور ایک گناہ ہے جس پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے سزا  ہو گی۔ عمرو بن قیس سے روایت ہے کہ ،  اسْتَقْطَعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه و سلم مَعْدِنَ المِلْحِ بِمَأْرِبَ فَأَقْطَعَنِيهُ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهُ بِمَنْزِلَةِ الْمَاءِ الْعَدِّ يعني أنه لا ينقطع فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه و سلم فَلاَ إِذَنْ "میں نے رسول اللہﷺ سے کہا کہ مجھے نمک والی زمین دے دیں اور انہوں نے وہ مجھے دے دی۔ رسول اللہﷺ سے کہا گیا کہ یہ زمین ایسے ہی  ہےجیسے پانی کا ایسا ذخیرہ جسے شمار نہ کیا جاسکے یعنی ختم ہونے والا نہ ہو، اور رسول اللہﷺ نے فرمایاکہ اگر ایسا ہے تو پھر نہیں"(النسائی )۔
لہٰذا رسول اللہﷺ کی سنت نے منفرد طریقے سے عوامی ملکیت کے متعلق اسلام کا حکم بتا دیا  جس کا اطلاق بہت بڑے بڑے تمام معدنی ذخائر پر ہوتا ہے۔ عوامی ملکیت کے تحت آنے والی ہر چیز کبھی بھی  نجی ملکیت اور سرکاری ملکیت میں نہیں  جاسکتی ہے۔ عوامی اثاثوں سے یا تو عوام براہ راست خود فائدہ اٹھاتے ہیں یا اس کی فروخت سے حاصل ہونے والا پیسہ مکمل طور پر عوامی امور کی دیکھ بحال پر خرچ کیا جاتا ہے۔
#RejectCapitalismEstablishKhilafah



Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

back to top

Site Categories

Links

West

Muslim Lands

Muslim Lands