بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر ولایہ سوڈان:
اہلیانِ علاقہ العبید ،رمضان کی ایک شام وکلاء تک پہنچتے ہیں
"مردوں کی صورتحال" کے زیرِ عنوان منگل 29 مئی 2018 رمضان کی ایک شام حزب التحریر ولایہ سوڈان نے افطاری کا اہتمام کیا۔ رجب المحرم 1439 ہجری میں سقوطِ خلافت کی تقریبات کے دوران العبید میں حزب کے شباب پر تازہ ترین مقدمات کی کاروائیوں کے دوران شمولیت اختیار کرنے والے وکلاء نے اس افطار میں کچھ اور خواص کے ساتھ شمولیت اختیار کی۔
وکلاء کی ایک اچھی تعداد نے پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور کاوشوں کو سراہا۔مقررین میں شمالی کوردوفان میں اخوان المسلمین کےسیکرٹری خالد حسن بھی تھے، اُنھوں نے قید کے دوران حزب کے شباب کے ساتھ منسلک رہنےپر خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔اُن کے الفاظ حزب اور اسکے شباب کےساتھ اخلاص کی ترجمانی کر رہے تھے۔
وکلاء کی ایک اچھی تعداد نے تمام مسلمانوں ، خاص طور پر شباب کے دفاع پر زور دیتے ہوۓ بھرپور انداز میں شرکت کی۔ پھر تقریب حزب کے دفتر کے سامنے نمازِ تراویح کےساتھ اختتام پزیر ہوا۔
Latest from
Image Gallery
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%B3%D9%88%DA%88%D8%A7%D9%86/1755.html#sigProId85dfb3b0e3