حزب التحریر کے رکن کو دعوت پر مبنی تحریر تقسیم کرنے پرجے-اے-آئی-ایس نے مقدس مہینے میں گرفتار کر لیا!
- Published in ملائیشیا
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
سلینگور اسلامی مذہبی ادارے کے چار افسران نے حزب التحریر ملائیشیاء کے 49 سالہ رکن ازمی رحمان بن مت زونی کومسجد النہدہ الاسلام سے اس وقت گرفتار کیاجب وہ حزب التحریر ملائیشیاء کی جانب سے جاری دعوت پر مبنی ہفتہ وار تحریر "نہدہ سوتون " تقسیم کر رہے تھے