اے مصر (الکنانہ) کے سپاہیو:
- Published in مصر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
.. آخر آپ کب اس غدار حکومت کے شرم کے ٹوکرے کو مٹائیں گے اور اپنے ہاتھ اس نجاست سے صاف کریں گے؟
.. آخر آپ کب اس غدار حکومت کے شرم کے ٹوکرے کو مٹائیں گے اور اپنے ہاتھ اس نجاست سے صاف کریں گے؟
.. یہ افواج کو فوراً اور لازم حرکت میں لانے کا مسئلہ ہے، جو اسے آزاد کرائیں!
.. تاکہ لوگ یہ سمجھیں کہ انہوں نے اپنی تمام تر ذمہ داری پوری کر دی ہے!
.. مصری حکومت خود اپنے ہاتھوں غداری کی دیوار تعمیر کر رہی ہے!
.. بلکہ پورے کے پورے فلسطین کو آزاد کرانے اور چند ہی دنوں میں اس یہودی وجود کو مار بھگانے کی قابلیت رکھتا ہے!
.. اس لیے فوجوں کو متحرک کرنے کا مطالبہ کریں تاکہ فلسطین کی مدد کی جا سکے...