لبنان کے محاذ کو غزہ سے الگ کرنا...
- Published in لبنان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
.. قابض دشمن کے ساتھ امن اور معمول کے تعلقات کی طرف ایک قدم!
.. قابض دشمن کے ساتھ امن اور معمول کے تعلقات کی طرف ایک قدم!
...جس نے یہودی وجود کی طرف سے دارالحکومت بیروت کو نشانہ بنانے کی حوصلہ افزائی کی ہے!
لبنان کی حکومت امریکی پشت پناہی کے ساتھ تناسب پر مبنی انتخابات کے قانون کے ذریعے کچھ آزاد امیدواروں کے لیے پارلیمان کا راستہ کھول کر بوسیدہ سیاسی نظام کو نئی شکل دینا چاہتی ہے، اس عمل کے ذریعے وہ عوام کو دھوکہ دے رہی ہے
اُن افسوس ناک واقعات کے تناظر میں جس نے عین الحلوۃ میں ہمارے لوگوں کو متاثر کیا ہے جن کے دوران حزب التحریرنے بار بار مسلمان لہو کی حُرمت کے حوالے سے خبردار کیا جبکہ ایک ذی روح کے قتل کی ممانعت ہو جس کو اللہ نے ممنوع فرمایا ہے
ہم کل بھی خبردار کر چکے تھے کہ اس دائیں بازو کی شددت پسند کو دارالافتاء میں آنے کی اجازت دینا بالکل درست نہیں جو کہ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔ ہم نے کہا تھا کہ ، "یہ سراسر سیاسی ناسمجھی ہے کہ اعتدال پسندی کا درس دینے والے لی پین جیسی شددت پسند اور غیر معتدل شخصیت سے ملیں"۔