الجمعة، 03 رجب 1446| 2025/01/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 

  • Logo enF
  • حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی مہم
  • "اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کو بچاؤ"

 

آج روس کی جیلوں میں سینکڑوں افراد صرف اس وجہ سے پابند سلاسل ہیں کہ وہ حزب التحریر کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے تھے۔ ان پر “دہشت گردی” کا جھوٹا الزام لگایا گیا جس کی بنیاد 2003 میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیا جانے والا شرم ناک فیصلہ ہے جس میں حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا تھا۔  اس انوکھے فیصلے کے مطابق ایک اسلامی سیاسی جماعت “دہشت گرد” جماعت قرار پائی ہے۔ 

 

روس میں حزب کے اراکین کے خلاف قوانین سخت ہوتے جارہے ہیں  اور ان پر جھوٹے الزامات لگائے جاتے ہیں جن کی بنیاد آئین میں موجود بنیادی قوانین نہیں ہوتے بلکہ  دہشت گردی کے قوانین کی بنیاد پر جھوٹے الزامات عائد کیے جاتے ہیں جن میں سزا بیس سال تک کی قید ہوسکتی ہے۔

 

ان قوانین کے اطلاق کی وجہ سے روس کے تمام علاقوں میں ظلم و جبر جاری و ساری ہے جس میں سینٹ پیٹرزبرگ بھی شامل ہے  جہاں  پچھلے چند سال کے دوران درجنوں داعیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 24 نومبر 2017 کو سیکیورٹی فورسز نے ایک قید  رکن جنہیں 12 سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے کی بیوی کو گرفتار کرلیا ۔ ان خاتون کا نام عیسی رحیموف ہے جو حزب التحریر کی رکن ہیں۔ عیسی رحیموف نسلاً روسی ہیں اور نو مسلم ہیں اور انہوں نے اپنا نام تبدیل کرکے جنت پیسپالوا  رکھا ہے۔ ان خاتون کو حزب التحریر کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا اور اس قید خانے میں ڈال دیا گیا جہاں جرائم پیشہ لوگوں کو رکھا جاتا ہے۔ پھر جنوری 2018 میں ہماری بہن کی قید میں مزید دوماہ کا اضافہ کردیا گیا جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اگلی سماعت 16 مارچ 2018 تک روسی جیل میں قید رہیں گی ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

﴿قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الآيَاتِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ﴾

“ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہوہی چکی ہے اور جو (کینے) ان کے سینوں میں مخفی ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں اگر تم عقل رکھتے ہو تو ہم نے تم کو اپنی آیتیں کھول کھول کر سنا دی ہیں”(آل عمران:118)۔

 

اس صورتِ حال کی روشنی میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے "اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کو بچاؤ" کے نام سے ایک  عالمی سطح کی مہم کا آغاز کیا ہے۔کمزور مسلمان خواتین کے خلاف روس کی کاروائیوں کا بہترین جواب یہ ہے  کہ آپ  اسلامی ریاست کے قیام  کے لیےنبوت کے طریقے پر حزب التحریر کے ساتھ کام کریں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا  یہی صحیح راستہ ہے۔ اسلام کی حکمرانی مسلمانوں کو کفر قوانین اور ظالم حکومتوں کی شیطانیت  سے نجات دلا دے گی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ  نے فرمایا،

 

 

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

“مومنو! اللہ اور اس کے رسول کا حکم قبول کرو جب کہ رسول اللہ تمہیں ایسے کام کے لیے بلاتے ہیں جو تم کو زندگی (جاوداں) بخشتا ہے۔ اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہوجاتا ہے اور یہ بھی کہ تم سب اس کے روبرو جمع کیے جاؤ گے”(الانفال:24)۔

 

اے اللہ، ہم آپ سے مدد کی درخواست کرتے ہیں اور ہماری بہن کو ، ان کے شوہر کو اور تمام مسلمانوں کو اپنی حفاظت میں لے لیں جنہیں بغیر کسی جرم کے جابروں نے اپنی جیلوں  میں قید کررکھا ہے کیونکہ وہ اسلام کی دعوت کے علمبردار ہیں۔ اے اللہ، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس دن کو قریب لے آئیں جب مسلمان  آپ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد سے اسلام کی حکمرانی کو اس زمین پر بحال کریں گے اور ہم ان تمام لوگوں کو سزا دیں گے جنہوں  نےاس امت کے بیٹوں اور بیٹیوں پر حملے کیے ۔ اے اللہ ہماری دعائیں قبول فرمائیں، آمین۔ 

 

اتوار، 15 جمادی الآخر 1439 ہجری۔بمطابق عیسوی 03 مارچ 2018

 

CMO line divider

 

 - دوسرا ٹویٹر سٹارم - ہفتہ 5 مئی 2018- 

 

2nd Twitter Storm Jannat 5th May 2018 EN

 

CMO line divider

 

Twitter Storm Jannat 5th April 2018 EN

 

CMO line divider

 

دیگر زبانوں میں مہم کو ملاحظہ فرمائیں

 

arabicturkEn

deutsch

 

CMO line divider
 
 

روس کی جیلوں میں قید میں رکھی گئی اسیرجنت بیسپالوا

کے بارے میں مزید تفصیلات

 

حزب التحریر روس کے میڈیا آفس کی پریس ریلیز

نیک اور پاک دامن مسلمان خاتون جنت پیسپالوا دہشت گرد نہیں

بلکہ روس دہشت گرد ہے

جمعرات،01 مارچ2018 

 

ڈاؤن لوڈ

پی ڈی ایف
مندرجہ زیل زبانوں میں
Arabic عربی Russian روسی
Turkish ترکش English انگریزی
Urdu اُردو Deutch ولندیزی
 
 
CMO line divider
 

 

- ڈاکٹر نظرین نواز کی طرف سے پیغام -

  • حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر 
  • مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوۓ: 


 
 

“Russia crusade against Muslims!”
Message from Dr. Osman Bakhach (Abu Ubaidah)
Director of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
in the global campaign for the support of the captive Jannat Bespalova
Thuesday, 02nd of Rajab 1439 AH corresponding to 20/03/2018 CE

 
 
CMO line divider
 
 
CMO line divider
 

 

محترمہ جنت بیسپالوا کا گرفتاری کے دوران ویڈیو

CMO line divider

PRESS RELEASES

Press Release from the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Jordan

A Delegation from Hizb ut Tahrir Wilayah of Jordan Delivered Statement Issued by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Russia to the Russian Embassy in Amman

Saturday, March 17, 2018

 

Press Release from Hizb ut Tahrir in The Netherlands

Delegation of Hizb ut Tahrir The Netherlands visits the Russian Embassy in The Hague

Friday, March 16, 2018

 

Press Release from the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Lebanon

A Delegation from Hizb ut Tahrir / Wilayah of Lebanon Hands a Letter to the Russian Embassy in Beirut

Tuesday, March 13, 2018

 

Press Release from Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

End Alliance with Russia, a Confirmed Enemy of Muslims
Press Release Condemning Russia’s Oppression on Muslim Woman Jannat Delivered to Russian Consulate in Karachi

Tuesday, March 13, 2018

 

Press Release from the Media Office of Hizb ut Tahrir in Britain

Russia Has No Mercy When Persecuting Muslims

Saturday, March 10, 2018

 

Press Release from the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Sudan
A Delegation from Hizb ut Tahrir Wilayah of Sudan handed a Statement issued by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Russia to the Russian Embassy in Khartoum

Thursday, March 8, 2018

 

CMO line divider

 

Sweden: A delegation from Hizb ut Tahrir for the support of the captive Jannat Bespalova went to the Russian Embassy

 

A delegation from Hizb ut Tahrir for the support of the captive Jannat Bespalova went to the Russian Embassy as part of Hizb ut Tahrir’s global campaign in support of the captive Jannat (Alla) Bespalova who is thrown in the tyrannical Russian prisons.

The delegation from Scandinavia went and handed them a press release about the arrest of Sister Jannat.

Saturday, 17 March 2018 CE

 

 

CMO line divider
 
  HASHTAGS  
Twitter #SaveJanat
facebook
Twitter

#أنقذوا_جنات

FACEBOOK
Twitter #ДжаннатБеспалова FACEBOOK
 
CMO line divider
 

 حزب التحریرروس کے میڈیا آفس کی طرف سے پریس ریلیز 

  

 حزب التحریرسے تعلق کے الزام میں سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک مسلمان خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

 

ہفتہ، 25 نومبر،2017

 

 
 

CMO line divider

 

PRESS RELEASES

Press Release from the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Sudan
A Delegation from Hizb ut Tahrir Wilayah of Sudan handed a Statement issued by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Russia to the Russian Embassy in Khartoum

Thursday, March 8, 2018

 

CMO line divider

 

  • اسکینڈینیویا: اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں 

    حزب التحریر کا ایک وفد روس کی ایمبیسی گیا

  • کوپن ہیگن، ڈنمارک: بہن محترمہ جنت بیسپالوا کی غیر منصفانہ گرفتاری کے خلاف احتجاجی مراسلہ دینے حزب التحریر کیطرف سے ایک وفد ڈنمارک میں روسی ایمبیسی گیا۔

    ایمبیسی کے  ایک نمائندہ وفد سے ملا جس نے روسی حکام کی غیر منصفانہ کاروائیوں  پر کی جانے والی وفد کی تنقید کو سنا اور مراسلہ موصول کیا۔مراسلہ روسی زبان میں تھا اور محترمہ بیسپالوا کی جیل کی سلاخوں کے پیچھے والی تصویر کے ساتھ منسلک تھا۔ 

 

ویڈیوز دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

CMO line divider

 

 

یورپ:ظالم روسی جیلوں کے حوالے کی جانے والی اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں چلائی جانے والی حزب التحریر کی بین الاقوامی  مہم کے تحت  اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں حزب التحریر کا ایک وفد روس کی ایمبیسی گیا

 

یورپ میں حزب التحریر کے وفد نے ایک وفد سویٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں موجود روس کی ایمبیسی کیطرف بیجھا،اور بہن محترمہ جنت سے متعلق  تین زبانوں پر مشتمل ایک پریس ریلیز حوالے کی جو اُنکی جیل کی سلاخوں کے پیچھے تصویر کے ساتھ تھی۔پھر وہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے دفتر گئے اور تین زبانوں پر مشتمل بیان کی کاپی اُنکے حوالے کی، اور اُن سے منسلک وہی محترمہ جنت کی تصویر دی۔ اللہ سبحان وتعالیٰ اُنہیں قید سے رہا کریں۔اٰمین

 

پیر، 24 جمادی الثانی 1439 ہجری بمطابق عیسوی 12 مارچ 2018

2018 03 21 Switzerland Pic

 

CMO line divider

 

 

ARTICLES

 “War on Terror” A Masquerade to Imprison our Honourable Sisters!

 

 

 

CMO line divider

 

 

 گرفتاری کی میڈیا نشریات  

Click Here

24 نومبر 2018

 

 

CMO line divider

 

Last modified onمنگل, 21 اگست 2018 12:17

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک