الخميس، 18 ذو الحجة 1447| 2026/06/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

یورپ مسلمانوں کے تیل اور گیس کے بغیر چند دن گزارنے سے خوفزدہ ہے

 فرانس کے وزیرِ خزانہ رولان لیسکیور (Roland Lescure) نے کہا ہے کہ حکومتیں ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے اپنے اسٹریٹجک تیل کے ذخائر سے مزید تیل جاری کرنے کے بارے میں اس وقت تک فیصلہ نہیں کر سکتیں جب تک جنگ کے دورانیے کا واضح اندازہ نہ ہو جائے

 

Read more...

مسلم سرزمینوں پر موجود مغربی فوجی اڈے وہاں پر تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں لائے!

 امریکہ اور یہودی وجود کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے حالات و واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ خطے میں موجود امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور دیگر مغربی استعماری فوجی اڈے، نیز خطے میں نصب کردہ نام نہاد خطرے کی پیشگی وارننگ دینے اور نگرانی کے نظام، مسلمان علاقوں کے لئے بدبختی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں لائے۔ مسلمانوں نے مغرب کے ان اڈوں سے خسارے کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا

 

Read more...

ہلالِ شوال 1447ھ کی رؤیت کا اعلان اور عید الفطر کی مبارکباد

اس بابرکت رات یعنی جمعرات کی رات میں شوال کے نئے چاند کی چھان بین کے بعد بعض مسلم ممالک میں نئے چاند کے نظر آنے کی تصدیق شرعی طور پر کی گئی ہے۔ اسی مناسبت سے کل جمعرات کو ماہ شوال کا پہلا دن اور عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔

 

Read more...

ایران خلافت على منہاجِ نبوت کے ذریعے ہی امریکہ پر فتح حاصل کر سکتا ہے

ایران کی عبوری مجلسِ قیادت نے سپریم لیڈر علي خامنئي کے بیٹے، مجتبیٰ خامنئيکو، مجلسِ خبرگان (Council of Experts) کے ارکان کی اکثریت کے ووٹ سے ،نئے سپریم لیڈر کے طور پر مقرر کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا کہ جب مجتبیٰ خامنئي کے والد کو 28 فروری کو حملے میں ٹارگٹ کیاگیا

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک