حزب التحریر نے شمالی وزیرستان میں شروع کیے جانے والے ممکنہ فوجی آپریشن کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا ''اے پاک فوج! شمالی وزیرستان آپریشن کا انکار کرو امریکہ کے تسلط کو مسمار کرو ‘‘۔ مقررین نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن فی الفور بند کیے جائیں اور افواج پاکستان…
Read more...