الأربعاء، 30 صَفر 1446| 2024/09/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اتحادی افواج کی جانب سے اپنی غلطیوں کا اعتراف؛ کیا یہ اعلٰی ظرفی ہے یا ایک جرم؟

اتحادی افواج میں شامل فرانسیسی جنگی طیاروں نے 19 جولائی 2016 کو شام کے شہر منبج کے شمال میں واقع گاؤں طوخان الکبرٰی میں ایک بد ترین قتلِ عام کیا، جس میں 200 سے زائد لوگ مارے گئے جن میں زیادہ تر بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔

Read more...

امریکی فضائی مشقوں میں پاکستان کی یہودی وجود کے ساتھ شرکت

بدھ،3 اگست 2016 کو “دی ایوی ایشنسٹ” میگزین نے یہ خبر شائع کی کہ پاکستانی ہوائی جہاز امریکہ میں اس مہینےاگست میں ہونے والی فضائی مشقوں میں یہودی وجود کی فضائیہ کے ساتھ ہوا بازی کریں گے ۔ اس سے قبل یہودی وجود کے ایک سینئرافسر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس قسم کی مشقیں انہیں بل واستہ طریقے سےسفارتی لائحہ عمل بنانے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ اس نے مزید کہا کہ “یہ(بین الاقوامی مشقیں) صرف فوجی نہیں ہوتیں بلکہ اسٹریٹیجک ہوتی ہیں”۔

 

 

Read more...

حزب التحریر کو بدنام کرنے کی شیطانی حکومتی مہم

راحیل-نواز حکومت بے شرم جھوٹوں کی سردار ہے

27 جولائی 2016 کو روزنامہ ڈان نے ایک بار پھر اپنی شہرت کو داغدار کیا جب اس نے کاونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کے ذرائع کے حوالےسے ایک جھوٹی خبر شائع کی۔ اس خبر کو پڑھ کر ہی یہ واضح ہو رہا تھا کہ یہ صحافت کے تمام مروجہ اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حکومتی ایجنسیوں کی لکھی ہوئی ہے۔ اس خبر میں یہ کہا گیا کہ ملتان میں جان محمد نامی دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دو ہینڈ گرنیڈ اور داعش کے لیٹریچر برآمد کیے گئے ہیں اور یہ شرم ناک دعویٰ بھی کیا گیا کہ یہ شخص اس سے قبل حزب التحریر سے وابستہ تھا۔

 

 

Read more...

کشمیر کی آزادی کے لئے حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے

کشمیر بیانات و مذاکرات سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے منظم جہاد سے آزاد ہو گا

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم اور راحیل-نواز حکومت کے کمزور ردعمل کے خلاف پاکستان بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “پاک فوج حرکت میں آؤ – کشمیر کو آزاد کراؤ“، “بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب – منظم جہاد بذریعہ افواج“۔

 

Read more...

مسجد اقصی سے مسلمانوں کو پیغام

تمام تعریفیں اللہ  کے لیے ہیں، درود وسلام ہو رسول اللہ ﷺ پر آپ کے آل و اصحاب رضی اللہ  پر اور آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلنے والوں پر ،

اے مسلمانو۔۔۔اے روزہ داروں۔۔۔اے اللہ کے ولیوں۔۔۔

 رمضان کا مہینہ خیر  وبرکت کا مہینہ ہے۔۔۔یہ بدر اور عین جالوت کے معرکوں کا مہینہ ہے۔۔۔ فتح و عزت  اور ثابت قدمی کا مہینہ ہے۔۔۔ یہ ہدایت اور فرقان  کے نزول کا مہینہ ہے،

Read more...

تفسیر سورۃ البقرۃ 142 تا 145

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ان آیات میں یہ واضح کیا ہے کہ: 1۔ایسا لگ رہا ہے کہ ان آیات میں  نزول کے لحاظ سے تقدیم اور تاخیر ہے۔ یہ آیت ﴿سَيَقُولُالسُّفَهَاءُمِنْالنَّاسِ﴾ " اب تو یہ بے وقوف لوگ (بت پرست، منافق اور یہود) کہیں گے"،اس آیت ﴿قَدْنَرَىتَقَلُّبَوَجْهِكَفِيالسَّمَاءِ﴾ " ہم آپ کا منہ باربار آسمان کی طرف اٹھتا دیکھ رہے ہیں " کے بعد ہےجس کے ذریعے اللہ نے اپنے…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک