خلافت کے داعی نوید بٹ کو رہا کرو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
پانچ سال کی جبری گمشدگی نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کو روک نہیں سکے گی
اس بات کو پانچ سال مکمل ہوگئے جب بروز جمعہ11 مئی 2012 کو ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کو دن دھاڑے لاہور میں ان کے گھر کے سامنے سے اور ان کے بچوں کی موجودگی میں حکمرانوں کے غنڈوں نے اغوا کیا تھا۔ نوی