الأحد، 21 جمادى الأولى 1448| 2026/11/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

امریکہ اور ایران کے مابین جنگ: غالب قوت بمقابلہ ابھرتی ہوئی طاقت

حالیہ تصادم نے ایک ایسی غالب قوت کو، جو افرادی قوت اور اسلحے کے اعتبار سے بے پناہ ہے، زبردست فضائی برتری رکھتی ہے، ایک بے مثال اور دیوقامت بحریہ کی مالک ہے، نفری اور رسد دونوں لحاظ سے وسیع بری افواج سے لیس ہے، اور دنیا بھر میں فوجی اڈوں کا ایک عالمگیر نیٹ ورک رکھتی ہے،  ایک حریف کے مدمقابل لا کھڑا کیا ہے    
Read more...

روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی: فراموشی کی نذر

برما (روہنگیا) کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر گفتگو کرتے ہوئے،جو اس ملک کے بدھ مت حکمرانوں کے ہاتھوں مصائب جھیل رہے ہیں،ہم یہ بات اس لیے کر رہے ہیں کہ زبان یا نسل کا کوئی اشتراک نہ ہونے کے باوجود، ہم زمین کے سب سے مضبوط رشتے یعنی اسلام کے بندھن کے ذریعے ان سے جڑے ہوئے ہیں۔      
Read more...

ترکیہ اور یونان کے درمیان تنازع اور کشیدگی کے اسباب

11 تا 13 ستمبر 2026ء کے دوران یونانی وزیرِ اعظم کیریاکوس مِتسوتاکِس (Kyriakos Mitsotakis) کے دورے کے بعد ترکیہ اور یونان کے مابین کشیدگی میں شدت آ گئی۔ انہوں نے بحیرۂ روم میں ترک سرحد کے بالکل قریب واقع یونانی جزائر کا دورہ کیا تاکہ وہاں تعینات یونانی افواج کا معائنہ کر سکیں، بالخصوص جزیرۂ میس (کاسٹیلوریزو) کا، جو ترک ساحل سے محض دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔…
Read more...

اردن-فرانس دفاعی تعاون کا معاہدہ: اردنی افواج کو استعماری تنازعے میں جھونکنے کی کوشش

جمعرات، 17 ستمبر 2026 کو پیرس کے تاریخی مقام 'لیس انویلیڈز' (Les Invalides) میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ مذاکرات کے بعد، شاہ عبداللہ دوم نے اردن اور فرانس کے درمیان دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کا اعلان کیا    
Read more...

روس کے خلاف سیکیورٹی صف بندی اور یورپی جنگی بیانیے میں بڑھتی ہوئی شدت کے پس پردہ عوامل کا تجزیہ

حکمتِ عملی کے اعتبار سے روس اور یوکرین کا تنازع بڑی طاقتوں کے مابین ایک بڑی جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے،جس میں روس براہِ راست فریق ہے، جبکہ امریکہ اور یورپ پسِ پردہ کارفرما ہیں اور یوکرین جنگ کے میدان کا کردار ادا کر رہا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ عالمی منظرنامے پر اس جنگ کے اسٹریٹیجک اثرات انتہائی نازک اور گہرے ہیں۔    
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک