... کیا یہ ممکن ہے کہ یہ صورتحال ان دونوں ممالک کو جنگ کے دہانے تک لے جائے گی جبکہ دونوں نیٹو اتحاد کے رکن ہیں؟ امریکہ کا اس کے حوالے سے کیا موقف ہے جوکہ اس اتحاد کا سربراہ بھی ہے؟ کیا وہ اس کشیدگی کو ختم کرکے حالات کو معمول پر لائے گا یا یہ کشیدگی اسی طرح بڑھتی رہے گی؟