..برائے مہربانی کیا آپ "معاہدے"سے متعلق ایک ذاتی سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟ ...اگرمشین کو منتقل نہ کیا جائے تو کیا ہمارے درمیان معاہدہ شرعی اعتبار سے درست ہے؟...یا مشین کومنتقل نہ کرنے اور اُسی جگہ میں رکھے جانے، جسے اُس(مشین کے خریدار)نے کرائے پر لیا ہے،کی وجہ سے معاہدہ باطل ہے؟
۔ سوویت روس کی طرح امریکہ بھی بہت عرصے قبل افغانستان سے بھاگ چکا ہوتا اگر پاکستان کے حکمران اس کی مدد نہ کرتے - راؤ انوار مقدمہ: صرف خلافت میں ہی جج عزت، و قار اور قوت سے فیصلے کریں گے - جمہوریت اکثریت کی حکمرانی ہے اور ا قلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک اس کی خصلت میں ہے
۔ اقوام متحدہ سرمایہ دار ریاستوں کے مفادات کو یقینی بناتی ہے اور کبھی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے مدد فراہم نہیں کرے گی - جمہوریت میں کرپشن فرد کی نہیں بلکہ نظام کی خرابی ہے - بحران سے نکلنے کا تقاضا ہے کہ خارجہ پالیسی قرآن و سنت کے مطابق ہو