الثلاثاء، 24 جمادى الأولى 1446| 2024/11/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 30 جون 2017

۔ سانحہ بہاولپور آئل ٹینکر حادثہ غربت کی وجہ سے پیش آیا جس کی ذمہ دار حکومت ہے ۔ مقبوضہ کشمیر پکار رہا ہے کہ امت کی ڈھال خلافت کے ذریعے اُسے آزاد کرایا جائے ۔ حکومت کی استعماری ریاستوں کے احکامات پر مبنی غلامانہ پالیسیوں نے ٹیکسٹائل کے شعبے کو مفلوج کردیا ہے  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 23 جون 2017

۔ وہ دن کس قدر خوشی کا دن ہوگا جب ہم میدان جنگ میں بھارت کو بدترین شکست دے کر مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں گے؟! ۔ پاک-افغان کشیدگی 'اکھنڈ بھارت'  منصوبے کو تقویت فراہم کرتی ہے ۔ کشمیر کی آزادی  مذاکرات کے جال کے ذریعے نہیں میدان جنگ میں حاصل ہو گی  
Read more...

ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ: اسلام اور مسلمانوں کے پشت پناہ

یقیناً معاشروں کی تبدیلی کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قوانین لاگو کررکھے ہیں۔ یہ وہ قوانین ہیں جن سے ٹکرایا  نہیں جاسکتا اور نہ ہی تبدیل کیا جاسکتا ہے، اور ان قوانین میں ایک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا یہ قانون ہے،  إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ "کسی قوم کی حالت اللہ نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان…
Read more...

سوال و جواب: قرآن پاک میں سائنسی معجزے

سوال:  امیرِ محترم! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، سلام کے بعد عرض ہے کہ قرآن کریم میں سائنسی معجزے کا کیا مطلب ہے؟ کیا واقعی قرآن سائنسی معجزات پر مشتمل ہے؟اور کیا  واقعی یہ سائنس کے قبیل میں سے ہی ہیں یا کچھ اور ہے ؟
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 16 جون 2017

- اسلامی سیاست انسانوں کی خواہشات اور مفادات کے مطابق نہیں بلکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کے مطابق ہوتی ہے - صرف اسلامی عدلیہ ہی کرپشن کا خاتمہ کرسکتی ہے کیونکہ وہ قرآن و سنت سے فیصلے کرتی ہے - امریکہ کے ہاتھوں ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کا باجوہ نے منہ توڑ نہیں بلکہ کمزور جواب دیا ہے
Read more...

سوال و جواب: ٹرمپ کے سعودی عرب اور مقبوضہ فلسطین کے دورے کے نتائج واثرات

سوال: رشیا ٹوڈے نے 26 مئی 2017 کی رائٹرزکی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ امریکی سینیٹ ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ کی گئی 460 ارب ڈالر کی ہتھیاروں کی ڈیل کونامنظور کرانے کے لئے ووٹ کروانا چاہتی ہے: " ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی سودے کو منسوخ کرنے کی خاطر سینیٹ کے ممبران کی جانب سے یہ پیش کش رکھی گئی ہے تاکہ کونسل کو…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک