الثلاثاء، 28 ربيع الأول 1446| 2024/10/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ایک سچے مومن کا دِل

مسلمان ہونے کے ناطے ہم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی خوشنودی  اور رضاکے لئے جستجو کرتے ہیں۔ ہم فرائض کی پابندی، سُنت کی پیروی اور زیادہ سے زیادہ نوافل کی ادائیگی سے ہرممکن حد تک خود کو بہترین بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
Read more...

چھوٹی چھوٹی باتیں

ہماری زندگی میں ایسی صبح بھی آتی ہیں جب ہم اُٹھنا ہی نہ چاہتے ہوں ۔ ہم اپنے آرام دہ بستر سے ہی باہر نہ نکلنا چاہتے ہوں۔حتیٰ کہ  ہم یہ بھی نہ چاہتے ہوں کہ دن کا آغاز بھی ہو۔ کچھ دن ایسے  ہو جاتے ہیں۔
Read more...

انسانوں میں سے کوئی فرشتے نہیں

یا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے اپنے کسی قریبی عزیز دوست سے یا پھر کسی  رشتہ دار کی طرف سے  دھوکا محسوس کیا ہو اور آپ اس احساس سے جان چھڑانے کی کوشش کررہے ہوں؟
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک