خبر اور تبصرہ نواز شریف نے ایران کا دورہ شام کے مسئلے پر امریکی منصوبے کو کامیاب بنانےکے لیے کیا
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
خبر: نواز شریف سولہ سال بعد 11 مئی 2014 کو ایران کے دو روزہ دورے پر گئے۔ پچھلے سال وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا ایران کا پہلا سرکاری دورہ تھا۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ایران خطے میں امن اور سلامتی کے لیے مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے مشترک روایات اور تاریخ کی بنا پر پاکستان ایران تعلقات کو منفرد قرار…
Read more...