السبت، 21 جمادى الأولى 1446| 2024/11/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز30اگست 2019

-کشمیر اقوام متحدہ سے اپیلیں کر کے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا -مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے دن ترانے بجانے اور مظاہروں کا حکومتی اعلان مضحکہ خیز ہے -پاکستان کی زراعت ٹیکنالوجی کے فروغ سے نہیں بلکہ اسلام کے نفاذ سے بہتر ہو گی
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز16اگست 2019

-سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں رہتے ہوئے قرض کے دلدل سے نہیں نکلاجاسکتا -توانائی کے شعبے کی کمائی میں 121 ارب روپے کا اضافہ عوام کے خون پسینے کا سودا ہے - کراچی میں بارشوں میں ہلاکتوں کی وجہ جمہوری نظام اور حکمران ہیں  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز23اگست 2019

-ڈالر کی بنیاد پر سودی بچت اسکیم پاکستان کی جلتی معیشت پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہو گی -تحریک انصاف حکومت کی ایک سال کی کارکردگی نے ثابت کردیا کہ جمہوریت کے ذریعے حقیقی تبدیلی نہیں آسکتی - مسئلہ ِ کشمیر  کو عالمی عدالت ِ انصاف  میں لے جانا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 9 اگست 2019

۔ دورہ امریکا کا مقصد امریکا سے غلامانہ تعلقات کی تجدید تھا -چھوٹے کاروبار پر ظالمانہ ٹیکس کا نفاذ غریب کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے -پیٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ آئی آیم ایف  کی اطاعت میں کیا گیا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 2 اگست 2019

۔ سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا خاتمہ ہی گردشی قرضوں کے مسئلے کا حل ہے -جرمنی  سے  22.4 ملین یورو کے  معاہدے کے تحت امداد یا سرمایہ کاری پاکستان کے  مفاد میں نہیں -افواج پاکستان پر حملے افغانستان میں امریکہ کی موجودگی کی وجہ سے ہورہے ہیں
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک