السبت، 26 صَفر 1446| 2024/08/31
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

امریکہ کو سلطنتوں کے قبرستان میں دفن ہونے دیں

پاکستان کے حکمران مذاکرات کے ذریعے امریکی اہداف کےحصول کو یقینی بنا رہے ہیں جو امریکہ خود میدان جنگ میں حاصل نہیں کرسکتا 

حزب التحریر ولایہ پاکستان 16 اکتوبر 2017 سے مسقط میں امریکی رضامندی اور حمایت کے تحت ہونے والے چار ممالک کے اجلاس کی شدید مذمت کرتی ہے۔

Read more...

ملک میں موجود اسلامی فضاء مسلمانوں نے قائم کی ہے:

کیا یہ اللہ کی طرف سے ایک انعام نہیں ہے جس کی علماء کو لازمی حفاظت کرنی چاہیئے؟!

قرغیزستان میں صدارتی انتخابات 2017 کے اواخر میں منعقد کیے جائیں گے۔ اس مرتبہ انتخابات ملک میں سخت سیاسی تناؤ پیدا کر سکتے ہیں۔ باوجود اس بات کے کہ دستور اتامباییف کو آئندہ اقتدار میں ایک اور مدت کی اجازت نہیں دیتا، وہ اپنے ساتھیوں کو اقتدار میں رکھنے کی پوری کوشش کرتا ہے۔

Read more...

شام کے مبارک انقلاب کی حمایت کرو

روس کے جنگی طیارے شام کے شہر ادلیب پر وحشیانہ بمباری کر رہے ہیں 

اور پاکستان کے حکمران روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا

”اللہ کی نظر میں ایک ایمان والے کا قتل پوری دنیا کے خاتمے سے بڑھ کر ہے” (النسائی)۔

Read more...

"اور اللہ تعالیٰ اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو"

﴿وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

یوٹیوب انتظامیہ نے اپنی سائٹ پر حزب التحریر کے چینلز کو بند کر دیا ہے۔ یہ سب اسلام اور اس کے داعیوں کے خلاف ایک عالمی مہم کےتحت ہو رہا ہے جو اسلامی زندگی کے ازسرنو آغاز اور نبوت کے طرز پر اسلامی ریاست (خلافت) کے قیام کے لیے کام کر رہے ہیں۔ صرف پچھلے  مہینے میں حزب کے چار بڑے چینلز کو بند کر دیا گیا جس میں ہزاروں ریکارڈنگز تھیں۔

 
Read more...

خلافت حاکم کو عوام پر کوئی امتیازی حق نہیں دیتی جبکہ جمہوریت دیتی ہے

انتخابات بل 2017 کی منظوری نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت حکمرانوں کے مفادات کو پورا کرنے کا آلہ ہے

 ایک بار پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ جمہوریت عوام کی نہیں بلکہ حکمرانوں اور اُن کے ساتھیوں کے مفادات اور خواہشات کو پورا کرنے کا آلہ ہے۔

 

Read more...

بہت برداشت کرلیا ٹرمپ کی بکواس اور اس کے بھونکنے کو!

غیر ملکی طاقتوں سے اتحاد ختم کرو جو اسلام اور مسلمانوں کی دشمن ہیں

اور اس دشمنی میں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں

افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کو فوری طور پر اقتدار سے ہٹادینا چاہیے تا کہ امریکہ کا اتحادی بننے سے ہونے والی مسلسل تباہی کو روکا اور ختم کیا جاسکے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 21 ستمبر 2017 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل امریکہ کی خارجہ تعلقات کی کونسل (سی ایف آر) سے جو خطاب کیا

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک