اس رمضان فضائے بدرپیدا کرکے خطے میں ہندو ریاست کی بالادستی کے امریکی منصوبے کو تہس نہس کردو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
مقبوضہ کشمیر کے جبری الحاق کے بعد 7 مارچ 2024 کو اپنے پہلے دورے میں امریکہ کے ایجنٹ مودی نے فخریہ اعلان کر کے مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکا ۔