الثلاثاء، 29 جمادى الثانية 1446| 2024/12/31
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    18 من جمادى الأولى 1439هـ شمارہ نمبر: PR18007
عیسوی تاریخ     پیر, 05 فروری 2018 م
  • سوات میں 11 فوجیوں کی موت: افواج پاکستان کو امریکی صلیبی جنگ کا ایندھن بننے سے روکو 
  • افواج پاکستان پر حملوں کا مقصد انہیں امریکہ کی جنگ لڑتے رہنے پر مجبور کرنا ہے

 

حزب التحریر ولایہ پاکستان ، 3 فروری 2018 کو سوات میں افواج پاکستان پرہونے والے حملے کی شدیدمذمت کرتی ہے اور جاں بحق ہونے والے افسر اور سپاہیوں کی مغفرت  کی دعا کرتی ہے۔ پاکستان کے حکمرانوں نے امریکی سی۔آئی۔آے، ایف۔بی۔آئی اور نجی فوجی نیٹ ورکس کو  حساس علاقوں سمیت پورے پاکستان میں دندناتے پھرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ ہمارے فوجی کسی عام سڑک سے گزر نہیں  رہے تھے کہ  کوئی بھی راہ چلتا اُن پر حملہ کردے بلکہ وہ تو ایک آرمی یونٹ کے اندر تھے تو پھر کیسے ایک خودکش حملہ آور اندر داخل ہوگیا؟

حقیقت یہ ہے کہ افغانستان میں امریکہ کو مخلص مجاہدین کے ہاتھوں شدید ہزیمت اور رسوائی کا سامنا ہے۔ امریکہ مخلص مجاہدین کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا اسی لیےاپنی افواج کے تحفظ کے لیے افواج پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کررہا ہے ۔ لہٰذا پاکستان کی مدد حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر امریکہ کی طرف سے وہی پرانہ سازشی  طریقہ اختیار کیا گیا ہے کہ افواج پاکستان پر حملے کرائے جائیں اور پھر ان حملوں کی ذمہ داری  ایسی تنظیمیں قبول کرلیں جن  کی حقیقت سب پر واضح نہیں ۔ یہ سب کچھ اس لیے کیا جاتا ہے تا کہ افواج پاکستان ان تنظیموں سے لڑنے کے نام پر مخلص مجاہدین کے خلاف آپریشنز کریں۔اور اس طرح ہماری افواج کو   امریکی جنگ کا ایندھن بننے پر مجبور کیا جاتا ہے ۔

 

اب افواج پاکستان میں موجودمخلص افسران کو ان پرانے  سازشی  طریقوں کے دھوکے میں نہیں آنا چاہیےکہ وہ بزدل امریکی فوجیوں کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کریں۔ابو ہریرہ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

 

 لاَ يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ

”  مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاسکتا(بخاری/مسلم)۔

 

تو اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانوں آپ اپنی قیادت میں موجود غداروں کو مسترد کردیں جو امریکہ کی زبان بولتے ہیں۔ خطے میں بد امنی کی اصل وجہ امریکہ کی موجودگی ہے اور جب تک اس کو خطے سے بے دخل نہیں کیاجا تا ہمارا خون ایسے ہی بہتا رہے گا۔ افغان مجاہدین نے  امریکہ کوہزاروں چھوٹے چھوٹے زخم لگا کر نڈھال کردیا ہے اور امریکہ اب مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے۔ تو اے  بھائیوں اگر اس وقت  امریکہ کی سپلائی لائن کاٹ دی جائے اور افواج پاکستان اور اس کی انٹیلی جنس ایجنسیاں مخلص مجاہدین کا ویسے ہی ساتھ دیں جیسا کہ انہوں نے سوویت روس کے خلاف دیا تھا تو امریکہ کی ذلت و رسوائی کے ساتھ خطے سے بے دخلی یقینی امر ہے، انشاء اللہ۔

 

لیکن موجودہ سیاسی و فوجی قیادت  کبھی بھی افواج پاکستان کو  امریکہ کے خلاف آخری وار کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ لہٰذا فواج پاکستان  پر لازم ہے کہ نبوت کے طریقے پرخلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں ۔ اس کے بعد خلیفہ راشد  امریکہ کی سپلائی لائن کاٹ دے گا، امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو بند کردے گا، امریکی سرکاری وغیر سرکاری انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ملک بدر کرے گا اور  افواج ِ پاکستان کو مخلص مجاہدین کی مکمل مدد کرنے کا حکم دے گا۔ یہ وہ چند اقدامات ہیں جس کے بعد افواجِ پاکستان کے پاس یہ منفرداعزاز ہوگا کہ اس فوج نے اپنے وقت کی دو سپر پاورز کے غرور کو خاک میں ملادیا ۔

 

تو اے افواج پاکستان کے افسران! آگے بڑھیں اور اسلام کے نفاذ کے ذریعےاپنے رب کی خوشنودی اور دنیا وآخرت میں عزت و کامیابی حاصل کریں اور اپنی امت کو ہلاکت اس گڑھے سے نکال لیں جس میں وہ پھنسی ہوئی ہے۔

 

وَلاَ تَهِنُوا وَلاَ تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ

تم نہ سستی کرو اور نہ غمگین ہو، تم ہی غالب رہو گے اگر ایمان والے ہو“ (آل عمران:139)

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک