الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    25 من ذي الحجة 1440هـ شمارہ نمبر: 1440/79
عیسوی تاریخ     پیر, 26 اگست 2019 م

مسلمانوں کے بزدل حکمران اس بات کا ثبوت ہیں 

کہ صرف خلافت ہی مقبوضہ کشمیر اور مسجد الاقصٰی کو آزاد کرائے گی

 

متحدہ عرب امارات کی جانب سے قصائی مودی  کو  تمغے سے نوازنےپر مسلمانوں کی جانب سے شدید غم و غصے کے اظہار کے بعدپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 25 اگست 2019 کو  اعلان کیا  بین الاقوامی تعلقات مذہبی جذبات و احساسات  سے بالاتر ہوتے ہیں۔ایسی بے معنی بات کرنے سےقبل شاہ محمود قریشی کو رسول اللہ ﷺ کے اس قول پر غور کرلینا چاہیے تھا،

 

وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَاليَومِ الآخِرِ ، فَلْيَقُلْ خَيْراً أَوْ لِيَصْمُتْ

 جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے (البخاری و مسلم)۔

 

 یقیناً مسلمانوں پر مسلط حکمرانوں کا کردار  امت سے بالکل مختلف اور متضاد ہے ۔ یہ امت مقبوضہ کشمیر ، فلسطین، برما (میانمار) اور چین سمیت  پوری دنیا  میں کسی بھی جگہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر شدید بے چین ہوجاتی ہے۔ اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ امت کےدنیا کے متعلق نقطہ نظر کی بنیاد  دین ِ اسلام ہے جسے اس نے  مضبوطی سے پکڑ رکھا ہے اگرچہ امت پر مسلط  یہ حکمران پوری کوشش کررہے ہیں کہ امت اپنے دین سے ہٹ کر سوچنے لگے۔مسلمانوں پر مسلط حکمران یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ مظلوموں کی مدد سے دستبرداری  ضروری ہے تا کہ مسلمانوں کے دشمنوں ، امریکا، ہندو ریاست، قابض یہودی ریاست اور چین سے معاشی فوائد حاصل کیے جاسکیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ  یہ بزدل حکمران  صرف اپنی جیبیں بھرنے کے لیے امت کے دشمنوں سے مال لیتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ امت کے وسائل کو لوٹتے بھی ہیں اور بے رحم سرمایہ دارانہ نظام کے نفاذ کے  ذریعے ان حکمرانوں نے    امت پر معاشی بدحالی مسلط کر رکھی ہے۔

 

          اے پاکستان کے مسلمانو!

ادینِ حق سے جڑے رہنے کی وجہ سے ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے اہل ہوں گئے اور اپنے دین سے جڑے رہنے کی ہی وجہ سے ہم پوری استقامت کےساتھ خود کو ایسے بزدل حکمرانوں سے چھڑانے کی کوشش کرسکتے  ہیں جو ہم پر حکمرانی کرنے کے قطعی اہل نہیں ۔ پاکستان کے حکمران ہمارے اس اصولی مطالبے کے گھیرے میں ہیں کہ مسلم سرزمین مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے افواج پاکستان کے شیروں کو حرکت میں لایا جائے۔ لیکن یہ بزدل حکمران ایک کے بعد ایک  معذرت خوانہ موقف اختیار کررہے ہیں اور ان کے ہر نئے بیان سے ان کے موقف کی کمزوری مزید واضح ہوجاتی ہے۔ ہم پر لازم ہے  کہ ہم اللہ سبحانہ  و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کی بحالی کے لیے سرتوڑ کوشش کریں تا کہ بلاآخر ہم پر ایسے حکمران  حکومت کریں  جو واقعی ہم ہی میں سے ہوں، جو ہم سے محبت کریں اور ہماری رہنمائی کریں جس کے ہم حقدار ہیں، اور وہ ہماری دعائیں لیں۔ آپ   نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ شامل ہوجائیں تا کہ امت کی ڈھال بحال ہو جس نے ماضی میں  ہمیشہ مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لیے فوجوں کو متحرک کیا۔ خلافت کےقیام کے لیے دن رات ایک کردیں تا کہ ہم ہی وہ خوش قسمت لوگ بن جائیں جو   رسول اللہﷺ کی غزوہ ہند، روم کی فتح اور یہودی وجود کے خاتمے  کی بشارت کو میدان جنگ میں  پورا ہوتے دیکھ  سکیں۔    خلافت کو ایک بار پھر قائم کردیں تا کہ افواج میں موجود ہمارے معزز بیٹوں کو دشمن سے لڑنے سے روکا نہ جائے بلکہ کامیابی یا شہادت کے حصول کے لیے ان کی میدان جنگ میں قیادت کی جائے۔ مسلم نے ابوہریرہؓ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

 

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ، يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ، وَيُتَّقَى بِهِ

” یقیناً امام(خلیفہ) ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور اس کے ذریعے تم تحفظ حاصل کرتے ہو “۔

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک